چبھتے ہیں مسلسل مجھے کانچ کےٹکڑے
خوابوں کومیری آنکھ میں توڑاہے کسی نے 💔
میں چاند کو سناتی ہوں حالِ دل اپنا۔۔۔🌙🌌🌃
میں اب زمیں زادوں پہ بھروسہ نہیں کرتی
عشق کا بخار جس کو چھڑتا ہے
جب کفن اوڑھ لے تب اترتا ہے
اسے کہنا_____ مجھے اس کے ِبِنا رہنا نہیں
بہت کچھ دل میں آتا ہے_____ مگر کہنا نہیں آتا..____

خوابوں سے مت الجھو بہت سے خواب ایسے ہیں
جو آنکھیں چھین لیتے ہیں مگر پورے نہیں ہوتے.

شاید زندگی کو کہیں نہ کہیں ـــ تلخ ضرور ہونا چاہیے ـــ ورنہ ہمیں اپنی قوتِ برداشت کا ـــ کبھی اندازہ نہیں ہو سکتا ـــ!
اُس زَخم کے بھرنے میں زرا دیر تو لگتی ہے،،،
جس ذَخم کے لگنے میں ہو اَپنُوں کی عِنایَت
زندگی کی چاہت میں
زندگی گنوائی ہے
عارضی محبت تھی
مستقل نبھائی ہے

میں محبت ہوں ، خوبصورت ہوں
تو میرا عشق ہے ___ مہکتا ہےمجھ میں

جی چاہتا ہے کچھ لکھوں۔۔۔
اپنی کیفیت۔۔۔
اپنے جذبات۔۔
احساسات کا اظہار کروں۔۔
مگر۔۔۔۔
شاید۔۔۔
میرے الفاظ زنگ آلود ہو رہے ہیں۔۔۔۔
ہو رہے ہیں۔۔۔۔؟
نہیں۔۔۔!
ہو چکے ہیں۔۔۔!
میری طرح۔۔
بالکل میری طرح
میں ہوں اک مشرقی لڑکی مجھے خاموش رہنا ہے لبوں پر قُفل رکھنا ہے ہمیشہ مُسکرانا ہے محبت میں - - عداوت میں رواج و رسمِ دنیا میں مجھے خود کو کُچلنا ہے بھرم وعدوں کا رکھنا ہے میں ہوں اک مشرقی لڑکی مجھے خاموش رہنا ہے رواجوں کے اَلاؤ میں سُلگنا میری قسمت میں مجھے یہ درس ملتا ہے یہ سب میرا مقدر ہے وراثت معاف کرنی ہے وفا کی لاج رکھنی ہے جہاں ایثار لاحق ہو مجھے قربان ہونا ہے مجھے ہی دار چڑھنا ہے سبھی کا مان رکھنا ہے میں ہوں اک مشرقی لڑکی مجھے خاموش رہنا ہ


❤️❤️❤️میرے لئیے جہاں تم ہو وہاں نہ کوئی آیا ہے نہ آ سکتا ہے میرے دل کی سلطنت کے تم بلاشرکت مالک ہو❤️
دل کرتا ہے خود کو اتنے گہرے زخم دوں کے جب تمہاری یاد میں آنسوں نکلے تو کوئی وجہہ نا پوچھے ۔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain