میں اک دن جدا ہو جاؤں گی 😰 نا جانے کہاں کھو جاؤں گی 😰 تم لاکھ پکارو گے مجھے پر میں لوٹ کر نہیں آؤں گی 🌺 جب آتی جاتی اd میں میری I'd نہ پاؤ گے 🤨 تھک ہار کے دن کے کاموں سے دمادم اپنا کھلو گے 🌺نیو پوسٹ میری نہ پاؤ گے 🤨 تب میں یاد آؤں گی 🌺 ہاں میں لوٹ کر نہ آؤں گی☺️ ایک روز یہ رشتہِ چھوٹے گا نا جانے کتنوں کا دل ٹوٹے گا 👌🔥 پھر کوئی نہ مجھ سے روٹھے گا ☺️ پھر میں نہ آنکھیں کھولوں گی 🌺 قبر میری ڈھونڈو گے
پتا ہے مرد نہ تو کسی کے آگے جھکتا ہے اور نہ ہی ہار مانتا ہے اور نہ ہی پل پل روتا رہتا ہے ، مگر اُسے ہرایا جاتا ہے اُسی کی من پسند افراد کے ہاتھوں ، پھر وہ جس تکلیف سے گزارتا ہے وہ ایک تو خود جانتا ہے اور ایک اُس کا رب جانتا ہے 🙂💔 Kuch murd har man bhi lety hai apna man pasand sakhs ko na khony k liye
لوگ ٹھیک کہتے ہیں، ساتھ مرنے والوں کے، خود مرا نہیں جاتا.. ! یہ بھی حقیقت ہے، چند لوگ دنیا میں، اتنے پیارے ہوتے ہیں، جو اگر بچھڑ جائیں، جیا نہیں جاتا.. ! 😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain