مَیں کِس طرح سـے گزاروں __، عُمر بھر کا فراق.. ؟!
وہ دو گھڑی بھی جُدا ہو___، تو جان جاتی ہـے.. ! 
مَیں خُود کو تُجھ سے مٹاؤں گا__، احتیاط کے ساتھ..
تُو بس نشان لگا دے____، جہاں جہاں ہوں مَیں.. ! 

سات پردوں میں، رہ رہی ہو تُم..
چرخ کی__، جانشین لگتی ہو.. !
مَیں محبّت کے___، ''میم'' سا اور تُم..
عِشقِ اوَّل کا__، ''شین'' لگتی ہو.. ! 
مَیں نے سوچا___، ہاتھ تهام لینگے..
آپ نے یہ کیا کر دیا__، صاحب.. ؟! 😢


جو تم بے عیب چاہو تو،
فرشتوں سے نباہ کر لو ،
میں آدم کی نشانی ہوں،
مجھےانسان رہنےدو.. !
تمھاری کہکشاؤں میں،
میری کوئی جگہ کب تھی،
میں اک اجڑا جزیرہ ہوں،
مجھے ویران رہنے دو.. !
جو ہوتا ھے وہی کرنا،
نہ بدلو رسم دنیا کو،
وہ تم تھے یا کوئی اپنا،
مجھےحیران رہنےدو.. !
میرا دل یوں شکستہ ھے،
کوئی اجڑا سا مندر ہو،
مجھے وحشت ھے رونق سے،
مجھے سنسان رہنے دو.. !
خُدا کےکارخانے میں،
بُرا کچھ بھی نہیں ھوتا..
خُدارا ہوش میں آؤ،
کوئی امکان رہنے دو.. ! 


مَت پوچھیئے___، میرے بیتے لمحوں کی کہانی..
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں، اور رویا نہیں جاتا.. ! 
ہمارے مرنے پہ کوئی___، جی بھر کے کھائے گا اور..
ہمارے دُکھ مِیں__، کِسی کی روٹی پڑی رہے گی.. ! 
چُھو رھے تھے___، ظالموں کے سر میرے پاؤں کو..
کتنا اونچا ھو گیا تھا، سولی پہ چڑھ جانے کے بعد.. ! 

اے محبّت کے رب.. !
اور کُچھ بھی نہیں،
بس... مُجھے آج شب،
اُس انا زاد کے___،
خواب مِیں مار دے.. ! 
جُدائی... حَل نہیں ہے______، مسئلوں کا..
تُم سمجھتے کیوں نہیں ہو، بات میری.. ؟؟ 😢



You know why I am laughing every time
I know already everything about my closed people but they are lieing to me and thats why I laugh inside me and act like I didn't know any thing
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain