💟الــــــــــسلام عــــــــــلیـــــــــکم💟 💟صـــــبـــــح بـــــــــخـــــــــــیر 💟 میری زندگی کی ایک ہی خواہش ہے کہ💟 حرم پاک میں گھنٹوں بیٹھ کر دعائیں مانگنا چاہتی ہوں رونا چاہتی ہوں😢😢 اس مقدس مقام پر بیٹھ کر اپنے آقا دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قریب سے محسوس کرنا چاہتی ہوں 💟💟 💟 'الْـَلْـَـﮬ̲̌ﮧَـمْﷺْ◎☘صََْلﷺوََْﺳََ̭͠ـــلْـَِّـمْ وََْبََْارَِْك. ْعََْلْـََىَﷺمْـَُحَْْـمْـََّــــــدٍَْ ﷺ◎☘وِْأّلْـَـهِ وِْصٌْحٌْْبِْـهِ أّجِْمَْعٌْيِّْنْﷺِ💟
الــــــــــسلام عــــــــــلیـــــــــکم💟 💟صـــــبـــــح بـــــــــخـــــــــــیر 💟السلام عليكم 🌺🌺صبح بخیر وہ آپ کو آپ سے زیادہ چاہتا ہے!💟 وہ آپ سے آپ سے زیادہ مخلص ہے!💟 وہ آپکو آپ سے بہتر جانتا ہے..!💟 وہ آپکی بہتری آپ سے بہتر جانتا ہے💟 وہ آپ سے سب سے بڑھ کر محبت کرتا ہے!💟 آپ اسکے ہو .. اسی کے لئے ہو .. اسی کی طرف لوٹ جانے کے لئے💟 وہی تو سچی امید سچا مان سچا ساتھ سچا ایقان ہے 💟 وہی تو سب سے بڑھ کر بھروسہ کئیے جانے کے لائق ہے..💟 سب سے بڑھ کر آپکی توجہ و محبت کا مستحق💟 وہ آپکو لمحہ لمحہ محبت سے تک رہا ہے💟 آپکی توجہ .. آپکی خود سپردگی کا منتظر.. 💟 آپ پر آپ سے رحم کا خواہاں💟 .. آپ پر رحم کے خزانے لُٹانے کو تیار💟 وہ آپکا ہے.. آپ اسکے ..💟 اس نے آپکے لئے کائنات سجا رکھی یے 💟 وہ آپکی ان کہی .. ان سنی نہیں کرتا 💟 Beshak