Damadam.pk
haleemaa's posts | Damadam

haleemaa's posts:

haleemaa
 

رخصت ہوا تو ہاتھ ملا کر نہیں گیا ۔۔
وہ کیوں گیا، یہ بھی بتا کر نہیں گیا۔۔۔
یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا
جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا۔۔۔
شاید وہ مل ہی جائے مگر جستجو ہے شرط
وہ اپنے نقش پا کو مٹا کر نہیں گیا۔۔۔۔۔
ہر بار مجھ کو چھوڑ گیا اضطراب میں
لوٹے گا کب کبھی وہ بتا کر نہیں گیا ۔۔۔۔
رہنے دیا نہ اس نے کسی کام کا مجھے
اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا
💕💕

Sad Poetry image
h  : Sahi bat hai - 
Life Advice image
h  : Right .a4 - 
💟Guriya💞
h  : 💟Guriya💞 - 
Islamic Quotes image
h  : Beshak.....good morning - 
Sad Poetry image
h  : .a3 .a4 - 
Sad Poetry image
h  : Sad poetry - 
haleemaa
 

نکھ کُھلتے ہی مرے ہاتھ سے چِھن جاتا ہے
حالتِ نیند میں اِک خواب سے مانگا ہوا تُو

haleemaa
 

تجھ سے تعبیر تو نہیں مانگی مگر یاد تو کر
تو نے ان آنکھوں کو اک خواب دیکھایا تھا کبھی

Sad Poetry image
h  : Sad poetry - 
haleemaa
 

کون دل کی ویرانی دیکھ کر یہ سمجھے گا
**
اس جگہ بھی ٹھہرے تھے قافلے محبت کے !!

haleemaa
 

بڑی سادگی سے ___ ہو رہے ہیں گم..!!!
تمہارے راستے تمہارے رابطے اور تم.💔

haleemaa
 

تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں۔۔۔
کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تو پکارے ہمیں اور ہم تجھ سے کنارا کر لیں۔۔۔
عشق آتش

Sad Poetry image
h  : Poetry.a3 - 
Islamic Quotes image
h  : .a3 .a2 - 
Islamic Quotes image
h  : .a4 .a3 - 
Sad Poetry image
h  🔥 : Zindagi k khail niraly hai - 
haleemaa
 

مِلُوگی توگَلےلگالُو گی.m5اےمُوت اب تُجھ سےعداوت کیسی

Life Advice image
h  🔥 : Right .a4 - 
Life Advice image
h  : Right.a4 -