کیا ہوں میں? کهولی کتاب ہوں لیکن سیاہ ہوں میں... کیا ہوں میں? وفاہوں لیکن جو کسی کو نہ ملے وہ سزا ہوں میں کیا ہوں میں? حقیقت ہوں لیکن جو بهول جاۓ وہ خواب ہوں میں کیا ہوں میں? باغ ہوں لیکن خود میں ویران ہوں میں کیا ہوں میں? راہ سفر ہوں پهر بهی صحرا ہوں میں کیا ہوں میں? سب سے بولتی ہوں لیکن خود سے خفا ہوں میں کیا ہوں میں? پیا بہت ہے اس سے پهر بهی اس سے جدا ہوں میں کیا ہوں میں? پیاس ہوں پهر بهی دریا ہوں میں کیا ہوں میں?
Asslam o alaikum! Eid UL Adha Mubarak 💞 May the Almighty Allah ease your hardship and shower you with loads of peace 🕊️ and prosperity on this Eid.✨ Ameeen 🤲
آج ہلکی ہلکی بارش ہے اور سرد ہوا کا رقص بھی ھے آج پھول بھی بکھرے بکھرے ہیں اور ان میں تیرا عکس بھی ہے آج بادل گہرے گہرے ہیں اور چاند پہ لاکھوں پہرے ہیں کچھ ٹکڑے تمھاری یادوں کے بڑی دیر سے دل میں ٹھرے ہیں میرے دل پہ یوں تم چھائے ہو آج یاد بہت تم آئے ہو