کیا ہوں میں? کهولی کتاب ہوں لیکن سیاہ ہوں میں... کیا ہوں میں? وفاہوں لیکن جو کسی کو نہ ملے وہ سزا ہوں میں کیا ہوں میں? حقیقت ہوں لیکن جو بهول جاۓ وہ خواب ہوں میں کیا ہوں میں? باغ ہوں لیکن خود میں ویران ہوں میں کیا ہوں میں? راہ سفر ہوں پهر بهی صحرا ہوں میں کیا ہوں میں? سب سے بولتی ہوں لیکن خود سے خفا ہوں میں کیا ہوں میں? پیا بہت ہے اس سے پهر بهی اس سے جدا ہوں میں کیا ہوں میں? پیاس ہوں پهر بهی دریا ہوں میں کیا ہوں میں?