Asslam o alaikum!
Eid UL Adha Mubarak 💞
May the Almighty Allah ease your hardship and shower you with loads of peace 🕊️ and prosperity on this Eid.✨ Ameeen 🤲
آج ہلکی ہلکی بارش ہے
اور سرد ہوا کا رقص بھی ھے
آج پھول بھی بکھرے بکھرے ہیں
اور ان میں تیرا عکس بھی ہے
آج بادل گہرے گہرے ہیں
اور چاند پہ لاکھوں پہرے ہیں
کچھ ٹکڑے تمھاری یادوں کے
بڑی دیر سے دل میں ٹھرے ہیں
میرے دل پہ یوں تم چھائے ہو
آج یاد بہت تم آئے ہو
Allah hafiz everyone
زندگی اتنی بدل گئی ہے کہ حق جتنا چھوڑ دیا ہے کمپرومائز کرنا سیکھ لیا ہےخود کو سمجھا لیا ہے حق جتانے سے کوئی اپنا تھوڑی ہوجاتاہے🥺اور پھر وہ کوئی چیز ہو یا پھر کچھ لوگ💔وقت کے ساتھ سمجھا لیا ہے ہم کسی کے لیے
importantنہیں ہوتے💔
زندگی اتنی دکھی نہیں کے مر جانے کو جی چاہے......🍂❣
بس کچھ لمحے اتنے دکھ دیتے ہیں کے جینے کو دل نہیں کرتا......
Yeah chahy wo lamhy past k ho ya present k
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain