جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ آپکے مقابلے پہ کسی اور کو نہیں چُنتا۔ ناراض ہو لے، لڑ لے، لیکن آخر میں اگر وہ ہمیشہ آپکے پاس آکر اپنا آپ سرینڈر کر دے، تو سمجھ جائیں کہ اس کا اصل آپ ہیں۔
اور محبت میں ایسی یکسانیت ہی محبت کی جان ہوتی ہے...






🌹 کسی کو خوش ہوتے ہوئے دیکھ کر خود کو خوش رکھنا بھی عبادت ھے🌹











کبھی نہ چاہتے ہوئے بھی ہم ماضی کی دہلیز پر قدم رکھ دیتے ہیں۔۔۔ ایک ایسی دہلیز جس پر وقت کی گرد دبیز تہہ کی صورت جمی ہوتی ہے اور کون جانے ان تہوں کے نیچے چھپی ماضی کی خوبصورت ان کہی یادیں جب کھرچ کھرچ کر نکالی جاتی ہیں تو روح کیسے چھلی ہوتی ہے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain