عجیب پاگل لڑکی ہوں،🙂🔥 اپنے خوابوں سے ہی ڈر جاتی ہوں، غصہ بہـت زیادہ کرتی ہوں،🖤 پھر کرکے غصہ میں رونے لگتی ہوں، سب کے دکھوں کو سنتی ہوں،🤗 لاکھ اداس ہوجاؤں لیکن اپنوں کی خوشی میں خوش ہوتی ہوں،😍 بظاہر بہــت بے پرواہ سی لگتی ہوں، لیکن سب کا خیال کرتی ہوں،🥰 میں پاگل لڑکی اپنی ذات کو ہمیشہ بھول جاتی ہوں، بظاہر تو پتھر سی لگتی ہوں،🙂 مگر بہت نازکـــ سا دل رکھتی ہوں،💖🥀
تھی اگر کوئی شکایت تو بتایا جاتا یار ایسے تو نہیں چھوڑ کے جایا جاتا♥️ ہائے یہ اشک نہیں مجھ سے سنبھالے جاتے ہائے یہ درد نہیں مجھ سے چھپایا جاتا♥️ عشق کی مار نہیں مجھ سے سہاری جاتی ہجر کا بوجھ نہیں مجھ سے اٹھایا جاتا♥️ کاش اک بار تو مٹّی سے لپٹتی مٹّی کاش اک بار تو سینے سے لگایا جاتا تیرے گاؤں کی طرف جاتے ہوئے رستے پر میں نے کل شام کو دیکھا ترا سایا جاتا
کچھ رشتے کرانے والی آنٹییاں حد ہی کر دیتی ہے. . . . . لڑکے کی اتنے تعریف کرتی ہے کہ لڑکا بھی کنفیوز ہو جاتا ہے کہ مجھ میں یہ خوبیاں ہے اور مجھے پتا بھی نہیں 😂😂😂😂