Assalam o Alaikum! …..Dua Hai….. Us Khaliq-e-Kainat Se K Aap ki Sari Mushkilat Door kare Dua Hai Us “GHAFOOR Ur RAHEEM” Se Aap ko sehat Ata kare Dua Hai Us “RAB-UL-IZZAT”Se K Aapki Hifazat Kare. Aameen
اور کیا چاہتے ہو مقام اپنا , کہہ تو دیا زندگی ہو تم
اپنی آواز سنا دو جاناں صبر پھر کبھی آزما لینا
ہر درد سے ہو جاو گے آشنا 💕بس محبت کسی سے بے شمار کر لو
درد اتنا کے ہر رگ میں محشر بھرپا , سکون اتنا کے مر جانے کو جی چاہتا ہے
اس کی آنکھوں میں آتا ہے سارا جہان نظر مجھ کو , افسوس کے ان آنکھوں میں کبھی خود کو نہیں دیکھا
ہماری بات اتنی ہے کہ راز اے زندگی تم ہو !!!تمہاری بات تم جانوں,تمہارا راز رب جانے
میں کسی اور کی توجہ ہو , آنکھ بھر کے مجھے نہ دیکھا کر
مجھ کو تو یہ بھی نہیں معلوم کہ کہاں رہتا ہے . جو کہ چلتی ہوئ سانسوں میں روا رہتا ہے
ہم تو ہنستے ہے دوسروں کو ہنسانے کیلیے محسن ورنہ دل پر زخم اتنے ہیں کہ رویا بھی نہیں جاتا
بھول جانے کی فطرت تو سب میں ہوتی ہے مگر یاد رکھنے کی چاہت ہر کسی میں نہیں ہوتی