وہ وقت ہی ایسا تھا کہ میں مجبور ہو گئ
,
,
دل کہاں مانا تھا...... بس نا چاہتے بھی دور ہو گئ
جتنا سلجھاو گے یہ اور الجھ جاے گی
,
زندگی زلف تو نہیں جو سنور جاے گی
سکہ بنا کر جب اچھالا گیا مجھ کو
,
,
میں تیری ہار جیت میں تقسیم ہو گئ
ملا کے ہاتھ اک روز خود ہی دامن چھوڑا لیا اس نے
وہی لڑکا جو کبھی آغوش میں سونے کی ضد کیا کرتا تھا
مجھ کو مردہ سمجھ کر رو لو
,
,
اگر میں زندہ بھی ہو تو تیرے لیے نہیں ہو