Damadam.pk
haleemaa's posts | Damadam

haleemaa's posts:

haleemaa
 

کل رات میں نے خواب کچھ یوں دیکھا
,
تم تو آ گے تھے پر مجھے دفنا دیا گیا تھا
Good morning all

haleemaa
 

اپنے ہی حال پر ہنسنا,کبھی ہنس کے رونا
,
!!!.......میں بیک وقت تماشا بھی,تماشائ بھی

haleemaa
 

کانچ جیسے ہوتے ہیں ہم جیسے تنہا لوگوں کے دل
,
کبھی ٹوٹ جاتے ہیں ,تو کبھی توڑ دیے جاتے ہیں

haleemaa
 

محبت میں دل کا ٹوٹنا تم کبھی نہیں جان پاو گے
,
اگر ہوتی لوگوں میں وفا تو آج ہم اداس نہ ہوتے

haleemaa
 

چیخ اٹھتا ہے میرے اندر بھی کچھ
,
"جب میں کہتی ہو کہ "کوئ بات نہیں

haleemaa
 

کاش کوئ تو ہوتا جو ہمارے آنسووں کا خیال رکھتا
,
یہاں تو ہر شخص نے ہمیں رلانے کی قسم کھائ ہے

haleemaa
 

جب تعلق ہی بے یقین ٹھہرے
,
کیسے دل کا کوئ مکین ٹھہرے

haleemaa
 

میری تحریر میں لپٹے ہوے لفظ نہ کھول
,
لفظ جی اٹھے تو تم خوف سے مر جاو گے

haleemaa
 

تجھے قسمت سمجھ کر سینے سے لگایا تھا
,
بھول گئ تھی کہ قسمت بدلتے دیر نہیں لگتی

haleemaa
 

!تفصیلیں چھوڑو,بس اتنا سنو
,
تم بچھڑ گیے,ہم بکھر گے

haleemaa
 

ہر بار ملی ہے مجھے انجانی سی سزا صاحب
,
میں کیسے پوچھو تقدیر سے میرا قصور کیا ہے

haleemaa
 

جس نے ساتھ نبھانے کی قسمیں کھائ تھی
,
آج ناجانے کیوں مجھ سے پرایا ہوا ہے

Happy birthday
h  : Happy birthday Eman. . . . . . God bless you. . . . . May you live long - 
Funny joke
h  : Meri masomiyat par na jana. . . . . Murshid. . . . Ma thpar mar kar bagh - 
haleemaa
 

روز ایک نئ تکلیف,روز ایک نیا غم
,
,
جانے کب اعلان ہو گا انتقال کر گے ہم

haleemaa
 

گلے شکوے سانس چلنے تک ہی ہوتے ہیں
,
بعد میں صرف پچھتاوے رہ جاتے ہیں

Funny joke
h  : Haahahaha ya such hai kya😂😂 - 
haleemaa
 

زندگی کے امتحانوں سے گزر کر جب انسان پتھر ہو جاتا ہے
.
.
تو پھر. کوئ دل دکھا بھی دے تو برا نہیں لگتا

haleemaa
 

غلط فہمی تھی مجھے کے اپنے بہت ہے
,
پیچھے مڑ کر دیکھا تو اک سایہ ہمسفر نکلا

Good morning
h  🔥 : Good morning all -