Damadam.pk
ham.xi.rajpoot's posts | Damadam

ham.xi.rajpoot's posts:

ham.xi.rajpoot
 

وہ مجھ سے جیت کر آگے کسی سے ہار گیا
اور اِس کا رنج مجھے مات کے علاوہ ہے
🖤🔥

ham.xi.rajpoot
 

کوئی تو ہو جو میری تسلی کے واسطے،
میری طرح سے روئے مجھے دیکھ دیکھ کر
🖤🔥

ham.xi.rajpoot
 

*زندگی کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ___* *شوق کی عمر میں صبر سیکھ لیا جائے.*

ham.xi.rajpoot
 

یاد آئے گئی ہر روز مگر تجھے آواز نہ دونگا...
لکھوں گا تیری ہر غزل مگر تیرا نام نہ لونگا!!💔 🥀

ham.xi.rajpoot
 

❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…

ham.xi.rajpoot
 

وہ جو ہنسا دیتے ہیں آسانی سے لوگوں کو🔥💔
نہ جانے خود کتنی مشکلوں سے ہنستے ہونگے🥺😌🔥

ham.xi.rajpoot
 

ایسے رستوں پے گامزن ہیں ہم
جو رستے کہیں نہیں جاتے

ham.xi.rajpoot
 

اٰس کے لب اور پھر وفا کی قسم❤
♥️ہائے! کیا قسم تھی خدا کی قسم

ham.xi.rajpoot
 

مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤

ham.xi.rajpoot
 

پتــہ نہیں ہم رب سے جڑنــے کے لیــے
اپنے ٹوٹنــــے کا انتظار کیــــوں کرتے ہیــں
HamXa❤️

ham.xi.rajpoot
 

میرا لفظ لفظ پریشاں 🔥
میں درد لکھوں تو کہاں لکھوں
میرا قلم ہی نہ رو پڑے✒
میں صبر صبر جہاں لکھوں

ham.xi.rajpoot
 

Duniya ki muhabt sy Rab ni miltA liken Rab ki muhabt sy..... Dunia or jnat dono mil jati hv

ham.xi.rajpoot
 

پچاس سیلفیاں لے کر مجھے احساس ہوا 😆
خوبصورت دل ہونا چاہیئے شکل کا کیا کرناہے😳😳🙈
😏😏😑🤣🤣

ham.xi.rajpoot
 

آنکھیں رہتی ہیں شام و سحر منتظر تیری
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے انتظار تیرا

Funny joke
h  : 😂😂😂😂😆😆 - 
Funny joke
h  : 😂😋😂😂😂😆😆 - 
ham.xi.rajpoot
 

Alhamdulillah 600 post completed 😇😇😇😇😇

Funny joke
h  : 😂😂😂😂😆😆😁 - 
Funny joke
h  : 😂😂😂😂😆😆 - 
Funny joke
h  : 😂😂😂😂six pack -