نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجیئے,..🥀
ہمھارے ساتھ تماشا نہ کیجئیے,..🔥🖤
مستقبل سے کھیل گئے جو میرے💔
سنا ہے حال ان کا بھی خراب ہے🖤
Good morning ☉
ہمارے کردار کے داغوں پہ شک کرتے ہو 💔
ہمارے پاس بھی آئینہ ہے، دکھائیں کیا🙃
مرشد ہماری آنکھ میں اشکوں کا رمز ہے !
مرشد __ ہمارے درد کو بانٹا نہیں گیا🔥