اپنے دشمن کو ہزار موقعے دو کہ وہ تمہارا دوست بن جائے اور اپنے دوست کو ایک بھی موقع نہ دو کہ وہ تمہارا دشمن بن جائے
سر اٹھا کر چلنے کی عادت ہے کیوں کے ہمارے یار ہمارا سر جھکنے نہیں دیتے HamXa💖
اے اللہ پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہم پر اپنا کرم فرما بییشک تو غفورورحیم اور ہر چیز پر قادر ہے۔ Good morning 😍
لوگ پتہ نہیں دو دو گھنٹے کال پہ لگے رہتے ہیں 😝😝🙈😂😂😂😂 میں تو دو منٹ کی کال میں 10 بار اور سناؤ اور سناؤ کہہ دیتا ہوں
پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے 😂 😂 😂 😂😂 😂 😂 😂 انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں ہمیں کبھی مفت ملے ہیں
شوہر: تم ماسک کیوں نہیں پہنتی بیوی: پھر آپ کو پتا کیسے چلے گا کہ میں منہ بنا کر پھر رہی ہوں
زندگی کی ایک اور صبح آپ سب کو مبارک ہو اللّه آپ سب کی مشکلات آسان فرماے آمین صبح بخیر زندگی
صبح اٹھتے ہی اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا مت بھولیں جس نے آپ کو ساری رات تمام بلاؤں اور بیماروں سے بچائے رکھا تندرستی، صحت اور ایمان کے ساتھ ایک نیا اور خوبصورت دن دکھایا
معجزے ہوتے ہیں دعائیں سن لی جاتی ہیں زخم بھر دیے جاتے ہیں دل جوڑ دیے جاتے ہیں کن فرما دیا جاتا ہے صرف ایمان توکل اور صبر کی بات ہے