*جہالت کا تعلق علم کے ساتھ نہیـــــــــں ... دین کے بغض کے ساتھ ہے ... علم کی چوٹی پہ پہنچا ہوا شخص بھی جاہل ہو سکتا ہے ... ابوجہل کا لقب "ابو الحکم" تھا ... لیکن دربارِ رسالت سے ابوجہل کا نام ملا .......!!!* 💞 💞
جب کسی کا دل بھر جائے نا پھر یہ بات معنی نہیں رکھتی کہ آپ کی غلطی کیا ہے آپ کو کس گناہ کی سزا مل رہی تب بس ایک چھوٹا سا بہانہ ڈھونڈا جاتا اور آپ کو جی بھر کے ذلیل کرکے چھوڑ دیا جاتا اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ گھٹ گھٹ کے جئیں یا مرجائیں کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا ...!!!
ہمیں جس سے محبت ہوتی ہے ہم چاھتے ہیں اُسکی پسند کے مطابق خود کو ڈھال لیں، پورا نہ سہی تھوڑا تھوڑا کر کے مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ہم پسند میں ڈھل کر پسند نہیں بن پاتے کیونکہ دِلوں پر راج کرنا ہر کسی کو نصیب کہاں ہوتا ہے۔