غم چھپانے کے سو طريقوں ميں مسکرانا ہی سب سے مشکل ہے ...!!!
بکھرتے رابطوں کا ہے بچھڑتے راستوں کا ہے
دسمبر نام ہے جس کا مہینہ حادثوں کا ہے
ابھی یہ درد تازہ ہے،سنبھل جائیں تو سوچیں گے ابھی یہ زخم رِستے ہیں، یہ بھر جائیں تو سوچیں گے ...دوبارہ کب اجڑنا ہے ...؟؟
لوگ سب بھول جاتے ہیں۔ان سے کتنی محبت کی گئی۔۔۔
انھیں کتنا چاہا گیا۔۔ان کے لیے کیا کچھ چھوڑا گیا۔۔۔
کیا کچھ داؤ پہ لگایا گیا۔۔کتنی راتیں جاگا گیا۔۔۔کتنی !
صبحیں انگاروں پہ گزریں۔۔۔کتنے آنسو بہائے گئے۔۔۔
کتنی اذیت سہی گئی۔۔۔لوگ سب بھول جاتے ہیں۔۔۔
بھولنے والے سب بھول جاتے ہیں
گیت لکھے بھی تو ایسے کہ سنائے نہ گئے
زخم یوں لفظوں میں اترے کہ دکھائے نہ گئے
تیرے کچھ خواب جنازے ہیں مری آنکھوں میں
وہ جنازے جو کبھی گھر سے اُٹھائے نہ گئے
آج تک رکھے ہیں پچھتاوے کی الماری میں
ایک دو وعدے، جو دونوں سے نبھائے نہ گئے
پھر یوں ہوا کہ بات حدوں سے نکل گئی
کچھ خواب رنجشوں کی حراست میں مر گئے
اچھی بات چاہے کسی نے کہی ہووہ اچھی ہے اسے غور سے سنو۔
💕💕
کبھی کبھی درست انتخاب راستے کی طوالت کو کم کر دیتا ہے۔
💕💕
اگر تم امیر بننا چاہتے ہو تو اپنی فرصت ضائع مت کرو
💕💕
ہم دولت سے نرم بستر حاصل کرسکتے ہیں، نیند نہیں
💕💕
انسان کے اردگرد ایسے بھی لوگ اپنوں کی شکل میں موجود۔۔۔۔ہوتے ہیں جو گلے لگ کر انسان کی جڑیں کاٹ دیتے ہیں
💕💕💕💕💕💕
ضروری نہیں جس میں سانس نہیں وہ مردہ ہے۔۔۔۔۔
جس میں انسانیت نہیں وہ کون سا زندہ ہے
💕💕💕💕💕💕
*💕ہم اکثر ان لوگوں کی قربت حاصل کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں جن کے دل میں ہماری ذرہ برابر قدر نہیں ہوتی جن کے پاس ہمارے لیے ذرا سا بھی وقت نہیں ہوتا اور اگر وقت ہو بھی تو محض ایک وقت گزاری کا ذریعہ ہوتے ہیں ہم اپنی قدر خود ہی کھو دیتے ہیں اٌنہیں اٌن کی ضرورت سے زیادہ محبت اور وقت دے کر اٌن کا خیال رکھنا اٌن سے محبت کرنا اٌنہیں اپنی زندگی کا ایک اہم حصہ جاننا ہمارا فرض سا بن جاتا ہے مگر آخر میں اٌن کا بدلتا رویہ ہمیں ہی تکلیف پہنچاتا ہے اور گھاٹے کا سودا بھی ہمیں ہی کرنا پڑتا ہے تنہائیوں کا ساتھی ہم بن کر بھولے بسرے لوگوں کی طرح بھٹکتے رہتے ہیں اور واپس اپنی زندگی کی طرف لوٹنا محال سا لگتا ہےکسی کے ساتھ حد سے زیادہ لگاؤ نہ کرنا احساسات آپ کے ختم ہوں گــے💕*
یاد رکھنا پُتر......
محبت میں محبوب اگر انسان ہو تو اُسکی مِنّت نہیں کیا کرتے۔ انسان پتھر ہو جایا کرتا ہے۔...بار بار مُڑ کر دیکھتا ہے کہ کبھی تو اُسکی مِنّتوں اور التجاوں کی لاج رکھی جائے گی۔وہ انتظار کرتا ہے کہ کب محبوب کے دل پہ لگا قفل ٹوٹے گا۔حالانکہ قفل تو خود اُسکے اپنے دل پہ لگ چکا ہوتا ہے۔محبت میں بس پیدا کرنے والے کی مِنّتیں کرتے ہیں۔ پتہ ہے کیوں؟؟کیونکہ وہ آزما رہا ہوتا ہے میرا بندہ خود کو میرا کتنا محتاج سمجھتا ہے۔اور محتاج کیوں نہ ہو بندہ۔ وہ خالق ہے، رازق ہےپھر جب تم اسکے آگے گڑگڑاو گے تو وہ پتہ ہے کیا کرے گا؟وہ تمہارا بھرم رکھ لے گاانسان یہ نہیں کرتے ...یہ بس رب کرتا ہےکیونکہ وہ بے نیاز ہے🖤❤️
اشفاق احمد
انسان کا ماضی چاہیےکتنا ہی گناہوں سے بھراہــوا کیوں نہ ہـو۔۔۔۔۔۔
اس کامستقبل پاک ہے کیونکہ اللہﷻ توبہ کو پسند کرتا ہے
💕💕💕💕💕💕
راستہ اور منزل اگر ہم خود اپنے لیے اچھے چاہتے ہیں تو راستہ بھی وہی ملے گا جو اچھائی کی طرف جاتا ہے اگر ہم خود کے لیے برا چاہتے ہیں تو راستہ بھی وہی ملے گا جو برائی کی طرف جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
پر انسان کو اپنے اندر کی سماعت سننی جائیے اللہ تعالیٰ ظاہری طور پر سبب بھی پیدا کرتا ہے تم برائیوں سے بچ جاؤ اور میری طرف لوٹ آؤ یہی حقیقت ہے
💕💕💕💕💕💕
*زندگی میــــں کچھ درد ایسے ہوتے ہیــــــــں ... جو جینے نہیـــــــــں دیتے ... اور کچھ فرض ایسے ہوتے ہیــــــــں ... جو مرنے نہیـــــــــں دیتے ... اور اسی کا نام زندگی ہــــے ......!!!*
💞 💞
*بدگمانی میــــں اتنی طاقت ہے ... کہ یہ انسان کا ذہنی سکون برباد کرنے کے ساتھ ساتھ ... ایک دوسرے سے جڑے تعلق ... کو کچھ منٹوں میــــں ہڑپ کر جاتی ہے .......!!!*
💞 💞
*ہــــر انســــان کــــی دو کہــــانیــــاں ہــــوتــــی ہیــــــــں ... ایکـــــ وہ جــــو سبــــ کو بتــــاتــــا ہــــے ... دوســــری وہ جــــو سبــــ سے چُھپــــاتــــا ہــــے .....!!!*
💞 💞
*کبھی کبھی ... فکــــر کی تلخیوں مَیــــں گم ہو کر ... انسان بے سبب بھی ہنستا ہے ......!!!*
💞 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain