کسی کی زندگی سے نکل جانا اور بات ھے
لیکن اپنی جگہ کو بڑی آسانی سے پُر ہوتے دیکھنا
بہت اذیت ناک ہوتا ھے
میں نے أس سے صرف محبت نہیں کی تھی
محبت تو ہر ذی روح سے ہو جایا کرتی ہے،
میں نے أس کے لیے اپنی انا کو مار ڈالا تھا۔۔۔
اس کو شکوہ ہے_____مری قلتِ گویائی کا
جس نے پوچھا ہی نہیں مجھ سے کبھی , کیسے ہو؟
وہ ناراض ہوتا تو اسے منا لیتا ۔۔۔۔۔
وہ تعلق ہی نہ رکھے تو اسے مناوں کیسے؟؟
اور منظر بھی مُہیا تھے بصارت کو مگر
میری آنکھوں نے فقط آپ کا رستہ دیکھا♥️
وہ بے وفا ہی سہی آؤ اس کو یاد کریں
کہ ایک عمر پڑی ہے اسے بھلانے کو !
کوئی اُميد نہ تھی اُن سے محبت کی ، صرف ايک ضد تھی کہ دل ٹوٹے تو صرف ان کے ہاتھ سے ٹوٹے ..!!
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ انسان کو سکون کہ لیے دوا کی نہیں کسی اپنے کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے.
پچھلا برس عدیم بڑا ہی طویل تھا،
میں بوڑھا ہو گیا ہوں اسی ایک سال میں
زندگی تيری سبھی چاليں ايک طرف ، دکھوں پر ہنس دينا ميرا کمال ہے ...!!!
اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دے
زندگی ہم تیرے کہنے پر چلے ہیں برسوں
اس ایک شخص کی دھیمی سی مسکراہٹ نے
کئ زمانوں کی وحشت پہ خاک ڈال دی ہے
وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے
جو کسی کے ساتھ دل سے مخلص ہو کر کھایا ہو۔
آپ سال بدلتا دیکھ رہے ہیں ، میں نے سال بھر لوگوں کو بدلتے دیکھا...!!!
زندگی کی سب سے بڑی انویسٹمنٹ ہم کسی انسان پر کرتے ہیں ،اپنی جوانی کے قیمتی سال ۔۔۔ محبت کے نام پر دے دیتے ہیں ...!!!
سرد دسمبر لمبی راتیں
اجڑا دل اور تنہا میں
کچھ چادر سے لپٹی یادیں
اور چادر میں لپٹا میں
بسم اللہ الرحمن رحیم
کہ خدا کی قسم ہم سب کھلی ہوئی گمراہی میں تھے
سورة الشعراء آیت نمبر 97
جب تم کو رب العالمین کے برابر قرار دے رہے تھے
سورة الشعراء آیت نمبر 97
بسم اللہ الرحمن رحیم
اور ابلیس کے تمام لشکر والے بھی
سورة الشعراء آیت نمبر 95
اور وہ سب جہنمّ میں آپس میں جھگڑا کرتے ہوئے کہیں گے
سورة الشعراء آیت نمبر 96
بسم اللہ الرحمن رحیم
خدا کو چھوڑ کر وہ تمہاری مدد کریں گے یا اپنی مدد کریں گے
سورة الشعراء آیت نمبر 93
پھر وہ سب مع تمام گمراہوں کے جہنّم میں منہ کے بل ڈھکیل دیئے جائیں گے
سورة الشعراء آیت نمبر 94
وہ لوٹ آئے گا سورج کے ڈوبنے سے قبل
سمجھ رہے ہو ناں صاحب مرے گمان کا دکھ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain