ہمیں تو اور بھی دکھ تھے ، مگر تمھارے بعد لگا نصیب کی سب ٹھوکریں تمام ہوئیں ..!!
کوئی ایڈا عرصہ نئیں گُزرا
اَسّاں ہِکے سال اِچ اِنج تھی گئے..
ساڈے ڈُکھ دا آپ اندازہ لَاؤ
اَسّاں کِنج ہاسے, اَسّاں کِنج تھی گئے...
یوں بھی ہو سکتا ہے یک دم کوئی اچھا لگ جائے..
بات کچھ بھی نہ ہو اور دل میں تماشا لگ جائے..
ہم کو یقین تھا کہ نبھاؤ گے عمر بھر
اچھا ہؤا کہ آج یہ خطرہ بھی ٹل گیا
بچھڑنے والے کا مان رکھنا تھا ، سو میں نے خود کو بےوفا لکھا...!!!
فاقوں سے تنگ آ کے انگوٹھی بھی بیچ دی 🙂
غُربت کا سانپ ، تیری نشانی نگل گیا 💔
#فریڈم
قدم قدم پہ رُلایا ہمیں مقدر نے
ہم اُن کے شہر میں آئے تھے مسکرانے کو
کِسی انسان کے سچے جَذبات کا ضائع ہو جانا ـ اُس کا بہت بڑا خسارہ ہے
عزت نفس بہت قیمتی شے ہے کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں ...!!!
وقت گزرنے کے بعد کوئی قدر کرے تو اسے قدر نہیں افسوس کہتے ہیں... ⚘
بسم اللہ الرحمن رحیم
اور مجھے جنت کے وارثوں میں سے قرار دے
سورة الشعراء آیت نمبر85
اور میرے مربی کو بخش دے کہ وہ گمراہوں میں سے ہے
سورة الشعراء آیت نمبر 86
بسم اللہ الرحمن رحیم
اور مجھے اس دن رسوا نہ کرنا جب سب قبروں سے اٹھائے جائیں گے
سورة الشعراء آیت نمبر 87
جس دن مال اور اولاد کوئی کام نہ آئے گا
سورة الشعراء آیت نمبر 88
بسم اللہ الرحمن رحیم
مگر وہ جو قلب سلیم کے ساتھ اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو
سورة الشعراء آیت نمبر 89
اور جس دن جنتّ پرہیزگاروں سے قریب تر کردی جائے گی
سورة الشعراء آیت نمبر 90
بسم اللہ الرحمن رحیم
اور جہنمّ کو گمراہوں کے سامنے کردیا جائے گا
سورة الشعراء آیت نمبر 91
اور جہنّمیوں سے کہا جائے گا کہ کہاں ہیں وہ جن کی تم عبادت کیا کرتے تھے
سورة الشعراء آیت نمبر 92
جانے والے نے یہ بھی
نہ سوچا "محسن"۔۔۔!!
جو اِنھیں دیکھ کے جیتے
ہیں،کِدھر جائیں گے۔۔۔؟؟
💔💔
رونے والے کمزور نہيں ہوتے ، وہ مضبوط بنتے بنتے تھک جاتے ہيں ۔
تجھے تو میں نے بڑی آرزو سے چاہا تھا
یہ کیا کہ چھوڑ چلا تو بھی اور سب کی طرح
وہ جسے آپ سمجھ نہیں... سکتے
اس سے آگے کے داستان ہوں میں
اُسے تو صرف بچھڑنے کا دُکھ ہے اور مجھے
یہ غم بھی ہے وہ مجھے یاد کر کے روئے گا
اتنے مخلص نہ بنو تم کہ کسی دن تم سے
میں یہ چاہوں کہ مرے ساتھ جیو ، ساتھ مَرو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain