Damadam.pk
hamza-151's posts | Damadam

hamza-151's posts:

hamza-151
 

تجھے اداس کرے گی کیا میری یاد کبھی؟
مجھے بھی قسم سے ایسا کوئی گمان نہیں

hamza-151
 

کریں کس منہ سے شکوہ غیر سے ہم
کہاں خود سے نباہی جا رہی ہے

hamza-151
 

دل بنایا گیا خطا کے لئے
پھونک دی روح پھر سزا کے لئے

hamza-151
 

جس محبت کا آغاز اور اظہار
عورت کی طرف سے ہو
اس محبت کی کوئی اوقات
کوئی منزل نہیں ہوتی!! .

hamza-151
 

کر کے اک دوسرے سے عہدِ وفا
آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم

hamza-151
 

زندگی میں تنہا چل رہا ہوں تو کیا ہوا
جنازے میں ہوگا سارا شہر دیکھ لینا

hamza-151
 

جانے والے نے یہ بھی
نہ سوچا "محسن"۔۔۔!!
جو اِنھیں دیکھ کے جیتے
ہیں،کِدھر جائیں گے۔۔۔؟؟
💔💔

hamza-151
 

*_ہر میٹھے لہجے والا مخلص اور ہر تلح لہجے والا دشمن نہیں ہوتا🖤_*

hamza-151
 

*جو لوگ کہتے نیکی کا زمانہ نہيں رہا وہ دراصل انسانوں سے نیکی کا صلہ چاہتے ہیں جو 'اللہ' کی رضا کیلئے نیکی کرتے ہیں انکے لئے ہر زمانہ نیکی کا ہوتا ہے۔*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

hamza-151
 

*✍️✍️جو ذہن اپنی لذتوں کا غلام اور روح اپنی خواہشوں کی قیدی ہوتی ہے۔وہ ایک بنجر زمین کی مانند ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️

hamza-151
 

🌹💕🌹 سُــنہـــــــرَی, بـــــــاتئیں,🌹💕
*اچھا سوچئے اور اچھا بولئیے کیونکہ بدگمانی اور بد زبانی ایسے دو عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل سکتے ہیں*

hamza-151
 

*باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے یا وہ جیت جاتے ہیں. یا کچھ سیکھ جاتے ہیں....!!!!*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

hamza-151
 

*سچ کو دلیلوں کی ضرورت نہیں ہوتی، جو لوگ حق پر ہوتے ہیں وہ بے جا صفائیاں پیش نہیں کرتے۔*
🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗

hamza-151
 

*🌹💗آج کی اچّھی بات💗🌹*
*سچ کو دلیلوں کی ضرورت نہیں ہوتی، جو لوگ حق پر ہوتے ہیں وہ بے جا صفائیاں پیش نہیں کرتے۔*
🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗

hamza-151
 

🌹💕🌹 سُــنہـــــــرَی, بـــــــاتئیں,🌹💕
✍🏻 *اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔*
💕الَحُسین مِنی وآنا مِن الحُسین💕
💞خُوش رَھئیے خُوشیاں بَانٹئیے💞

hamza-151
 

*✍️✍️اللّہ فرماتا ھے،تو میرا ھو کر تو دیکھ سب کو تیرا نا کر دوں تو کہنا*
🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️

hamza-151
 

"نماز کی تو شان ہے جو روک دیتی ہے طواف کعبه تو تیرے کاروبار کی کیا اوقات ہے جس کے لیے تو نماز کو چھوڑ دیتا ہے"!🌸❤
_______💕💯

hamza-151
 

*ہمیشہ ایک پھــــل دار درخت جیسی زندگی گزاریں ... جو کسی کو چھاؤں ... اور کسی کو اپنا پھــــل ... دے کر انسانیت کی خدمت کرتا ہے ... لیکن کبھی خود سے ٹوٹ کر کسی کی جھــــولــــی مَیــــں مت گریں ......!!!*
💞 💞

hamza-151
 

دیکھ کر سوچتا ہوں قبروں کو۔
لوگ مر کر یہاں پہ آتے ہیں۔
وہ جو مرتے ہیں سرد لہجوں سے۔
ایسے انساں کہاں پہ جاتے ہیں۔

hamza-151
 

kbhe kisi insan ko personally na lo Kun k log kbhe apki umeedo pa pura nai utarty
Good morning