Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

پھر کوئی آئے گا جس کے دل، قول اور فعل
♠️✍️ میں تمہاری محبت ہو گی

hareem_butt
 

حسین ع سر کو جھکائے ہوئے یہ کہتے تھے
حسن ع امام من است و منم غلام حسن ع
❤️🌺✍️

hareem_butt
 

اور اس رات پہلی بار میں نے اپنے لیے دعا
کی کہ میرا دل پتھر کا ہو جائے اور میں کسی کی محبت پر یقین نہ کر سکوں
🖤

hareem_butt
 

*▪️فرمانِ امام جعفر صادقؑ*
جو صدقہ دینے یا روزہ رکھنے جیسی نیکی کرنا چاہتا ہے تو مستحب ہے جمعہ کے دن کرے کیونکہ جمعہ کے دن عمل دوگنا ہو جاتا ہے ۔
حوالہ: توضیح مسائل المومنین بزبان چہاردہ معصومین جلد اول صفحہ ۷۹۴

hareem_butt
 

اور جو لوگ صبح شام اپنے رب کو پکارتے ہیں۔اور اس کی خوشنودی کے طالب ہیں ان کے ساتھ صبر کرنا۔(کہف)

hareem_butt
 

میرے مصلے پہ زرا خاکِ شفاء رہنے دو
مجھے سجدے سے آتی ہے خوشبوئے حسینؑ
❤️🌸

hareem_butt
 

یہاں وہاں سے کسی کو اِدھر اُدھر سے ملا
ہمیں تو امام بھی اپنے خدا کے گھر سے ملا
✍️❤️🌺

hareem_butt
 

کٹ جائے زباں صاحبِ اظہار رہیں گے
دل میں تو فقط حیدر کرار رہیں گے
❤️🌺✍️

hareem_butt
 

السَّلامُ عَلَیْکَ یا اَبَا الْفَضْلِ الْعَبّاسَ ع
مجھ کو روزے میں تیری پیاس بہت یاد آئی😭💔

hareem_butt
 

ایمان کے ساتھ ایک جھونپڑی میں رہنا
کفر کے ساتھ ایک محل میں رہنے سے بہتر ہے
✍️🖤

hareem_butt
 

تنہائی عظیم روحوں کا جشن ہوتی ہے
🖤 اور کمزور روحوں کی سزا

hareem_butt
 

بڑھ رہا ہے ثواب روزوں کا
پیاس میں یاد آرہے ہیں حسینؐ
اسلام علیک یا ابا عبداللہ الحسینؐ

hareem_butt
 

انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا
🖤✍️ لیتا ہے

hareem_butt
 

محبت میں شِرک کی کئی قسمیں ہیں۔۔
ایک وقت میں آپ دو لوگوں سے مُحبت نہیں رکھ سکتے
جیسے محبوب سے بھی اور خود سے بھی۔
🖤✍️

hareem_butt
 

خاموش چہرے پر ہزاروں پہرے ہوتے ہیں
لوگ کہتے ہیں کہ تم ہنستی بہت ہو
🖤✍️

hareem_butt
 

𝗖𝗼𝗻𝗴𝗿𝗮𝘁𝘂𝗹𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 🎊 𝘁𝗼 𝗮𝗹𝗹 𝘂𝗺𝗺𝗮𝗵 𝗲 𝗥𝗮𝘀𝗼𝗼𝗹(𝗣𝗕𝗨𝗛) , 𝘁𝗼 𝗮𝗵𝗹𝗲𝗯𝗲𝘆𝗮𝗶𝘁 𝗲 𝗥𝗮𝘀𝗼𝗼𝗹 𝗣.𝗕.𝗨.𝗛 𝗮𝗻𝗱 𝗮𝗹𝗹 𝘁𝗵𝗲 𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀 𝗼𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝗷𝗼𝘆𝗳𝘂𝗹 𝗺𝗼𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗼𝗳 𝗯𝗶𝗿𝘁𝗵 𝗮𝗻𝗶𝘃𝗲𝗿𝘀𝗶𝗿𝘆 𝗼𝗳 𝗜𝗺𝗮𝗺 𝗠𝗲𝗵𝗱𝗶عج. 💐💐👑
#ولادت_امام_زمان_عج

hareem_butt
 

اور سر جھکائے ہوئے یوں
🖤خاموش ہوں یوسف کی طرح
زندگی بیچ رہی ہے
✍️سر بازار مجھے

hareem_butt
 

دعائے کمیل کا یہ جملہ دل سے کہیں:
-
فَبِعِزَّتِکَ اسْتَجِبْ لی دُعآئی وَ بَلِّغْنی مُنایَ وَ لا تَقْطَعْ مِنْ فَضْلِکَ رَجآئی
تجھے تیری عزت کی قسم !
میری پکار کا جواب دے،
مجھے میری حقیقی آرزوؤں تک پہنچا
اور اپنے کرم کے صدقے مجھے نا امید نہ کر 🤲

hareem_butt
 

🙌نو لاکھ سمجھ لیجئے بیکار کھڑے تھے
🚩جب سامنے عباس ع علمدار کھڑے تھے

hareem_butt
 

کربلا کی سرزمین پہ عشقِ خدا میں کئی ٹکڑوں میں تقسیم ہونے والے شہزادے کی آمد
❤️ مبارک