خاموشیاں ہمیشہ رضا کی علامت نہیں ہوتی کچھ خاموشیاں تھکاوٹ کی صبر کی یا پھر اچانک مزاج بدل جانے کی بھی علامت ہوتی
🖤 ہے
وفا جسکا پڑھے کلمہ اُسے عبّاس(ع) کہتے ہیں
وفا کرنے والوں کو وفا کا رب مبارک
🚩🥰
روشن جہاں ہے تیری ولادت ہے یا حسینؑ
مستی میں آج بزمِ ولایت ہے یا حسینؑ
جو حٌر صفت ہے عید منائیں گے آج رات،
لیکن یزیدیوں پر قیامت ہے یا حسینؑ
#٣شعبان
#جشن_آمد_سیدالشھداؑ
❤️ہاں میرا وِردِ زباں راحتِ جاں مولا حسین
ہاں میرا دل ہے میرا سارا جہاں مولا حسین۴💗🌏
علی ع والوں کو علی ع کے بیٹے کی آمد
❤️🌷 مبارک
🌷 زمیں پہ آئے مولا
❤️ حسینؑ بسم اللّٰہ
آگئے عباسؑ و قاسمؑ اکبر ؑ و زینبؑ حُسینؑ
ہوگئی تیار پوری کربلا شعبان میں
💗💫
رجب28 سفرِ امام حسين ع مدينه تا مکّہ تا
😢 کربلا
رَب کی توحید ,کلمہ نبی ص کا اور ولائے مرتضی ع
سب کو بچانے چل پڑا قافلہ حسین ع کا
#روانگی_قافلہ_حسینیؑ
میزان حشر کی مجھ کو بھلا فکر کیا
بھاری ہمیشہ رہتا ہے پلڑا حسین ع کا
🌷❤️
صلى الله عليك يا رسول الله ﷺ تمام شعیانِ حیدرِ کرار کو شبِ معراجِ مصطفی ﷺ بہت
🌷 بہت مبارک
(م) اور (ع) کے راج کو معراج کہتے ہیں۔
علی ؑ والوں کو شبِ معراج مبارک
❤️
اللَّهُمَ إِنِّيْ اَسْتَوْدِعُكَ قَلْبِيْ فَلَا تَبْقَى فِيْهِ إِلَّا أَنْتَ
!اے اللّٰہ
میں نے اپنا دل تیرے حوالے کیا پس اس میں تو اپنے سوا کسی کو باقی نہ رکھ..
🌷آمین
موت دیکھتی ہی رہ گئی
زندگی نے ہی مار دیا مجھے
🖤✍️
میں چاہتی ہوں میرا کوئی ہمراز بنے مجھےآدھا گھنٹہ گلے سے لگائے رکھے-میری ساری باتیں سنے،میں کس قدر ازیت میں ہوں ،میری آنکھیں کیوں نم رہتی ہیں ،میں کیوں رشتوں سے بھاگتی ہو کوئی مجھے اس کیفیت سے نکالے،ورنہ یہ وحشتیں ،یہ اذیتیں یہ دکھ ، یہ دکھ ،یہ روگ مجھے روز ماریں گے- پل پل ماریں گے،جیسے کچھ سالوں سے مارتے آرہے
🖤✍️ ہیں
جن کے دل نرم ہوتے ہیں زندگی ان کےساتھ
اتنا ہی سختی سے پیش آتی ہے۔
🖤✍️
بڑے تماشے سے گُزری ہے زندگی میری
جذبات مرتے گئے اور ہم پتھر دِل بنتے گئے
✍️🖤
جو لوگ خود سے بھاگتے ہیں وہ کہاں جاتے
🖤✍️ ہیں ؟
٢٢ رجب نیازِ امام جعفر صادق (ع) مبارک
😍✨
سرخ آنکھیں
ڈھیر سارا رونا
سانس کا اکھڑنا
آدھے سر کا درد موت کے برابر ہوتا ہے
🖤✍️
اپنے من کی کِتاب ایسے انسان کے سامنے کھولیں
🖤✍️جو پڑھنے کے ساتھ سمجھ بھی سکے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain