!ہر انسان بہت سکون سے ایک عذاب میں ہے
کبھی لوگ زندگی میں اس جگہ آکھڑے ہوتے ہیں کہ خود کو ڈھلتا تو دیکھ رہے ہوتے ہیں پر جستجو نہیں کرتے خود کو بچانے کی اور کوئی بے چینی بھی نہیں ہوتی یہ بس ہار
🖤✍️ چکے ہوتے ہیں
میرے الفاظ مرتے ہیں
سبھی تعریف کرتے ہیں
میری تحریر کی لیکن
کبھی کوئی نہیں سنتا
میرے الفاظ کی سسکیاں
فلک بھی جو ہلا ڈالے
میرے لفظوں میں ہیں شامل
اُسی تاثیر کے آنسو
کبھی دیکھو میرے ہمدم
🖤✍️میری تحریر کے آنسو۔
جب انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے تو وہ باہر
🖤✍️ سے چپ رہنا شروع کر دیتا ہے
میرے معاشرے کی ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے. کہ اگر بیٹی کا رشتہ غریب مگر نیک لڑکے کا آئے تو یہ کہہ کر انکار کر دیں گے کہ لڑکا غریب ہے اور اگر بیٹی کا رشتہ امیر مگر بگڑے ہوئے لڑکے کا آئے تو اللہ ہدایت دے گا یہ کہہ کر ہاں کر دیں گا حیرت کی بات یہ ہے کہ جو رب بگڑے ہوئے کو ہدایت دے سکتا ہے تو کیا وہ غریب کو امیر کرنے پر قادر نہیں۔ ؟؟؟
✍️🙂
🖤!گمان نہیں یقین ہے کوئی کسی کا نہیں
تم نے کیا سمجھا تھا تباہ کر سکتے کو میری
✍️ ذات کو
میں وہ ہوں جس کی چاہت انا والے بھی
🔥 رکھتے ہے
١٣ رجب قریب است
ہم ہے علیؑ کے علیؑ ہے ہمارا
🫀🙌
کچھ لوگ پرندوں کی طرح ہوتے ہیں
🔥 جہاں دانہ وہی ٹھکانہ
ایک ایسے غم شناس کی حسرت رہی مجھے
جو میرے ساتھ روئے ،مجھے حوصلہ نہ دے
🖤✍️
اپنوں کی آنکھوں میں غداری کی جھلک دیکھی تو احتیاط کا ہنر سیکھا، جن سے محبت کی اُنکی نظروں میں بے دردی دیکھی تو خاموشی اختیار کرنا سیکھا دوست کہلانے والوں کے ہاتھوں بے وفائی اور بے قدری کا زخم کھایا تو
رخصت ہونے کا ہنر سیکھا باقی مجھ میں اور کچھ بھی نہیں بدلا
✍️🔥🖤
کچھ انتطار ایسے ہیں جس میں شام نہیں
🖤✍️ عمر گزرتی ہے
ہم جیسوں نے دل اور دنیا دونوں کا نقصان
🖤✍️ کیا ہے
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئی
یہ ازیت بڑی ازیت ہے
🖤 جون ایلیا
خواب اگر اپنے ہاتھوں سے توڑے جائیں تو انگلیاں بھی اپنی زخمی ہوتی ہیں
🖤✍️
میں منزلوں کی کھوج میں خود سے بچھڑ گئی
پھر عمر بھر تلاش بھی اپنی رہی مجھے
🖤✍️
✍️اب کون کہے تم سے
🖤کہ تم خواب محبت ہو
یہ میرا دل کہیں شداد کی جنت تو نہیں
جو بھی آتا ہے وہ دروازے پر مر جاتا ہے
✍️🖤
شیعیان علی ع میں سندھی ، پنجابی ، گلگتی ، بلتی ، ہزارہ ، پٹھان ، مہاجر نام کی کوئی چیز نہیں۔
شیعیان علی ع صرف اور صرف علی ع کے پیروکار ہیں بنا تفریق رنگ و نسل۔
☝️✍️🚩
☝️مولا علی ع کا نام لینا میری عبادت ہے
🔥اس سے روکنا شیطان کی عادت ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain