ہم سے پوچھو کہ علی ع مولا سے ملتا کیا ہے
ہم فقیروں کا، علی ع والوں کا رشتہ کیا ہے
جس پہ اللہ ہو مہرباں اسے ملتا ہے علی ع
🙏🌺
غم جب بھی کبھی ہمارے سر پے آتے ہیں
علم کی چھاؤں میں آکر سکون پاتے ہیں
♥️🚩
اگر کبھی میں اپنی
منزل بھول جاؤں
اگر کبھی تمہیں مجھ سے
محبت ہوجائے اور تمہیں سمجھ
نہ آئے کہ اظہار کی بہترین شکل
کیا ہے تو
دیر مت کرنا، میرا ہاتھ تھامنا
اور دھیرے سے کہنا کہ،
”تم چاہے مجھ سے محبت
کرو نہ کرو،
میری ہمسفر بن کر بس مجھ سے وفا کرلینا
تم وفا کرتی اچھی لگتی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انتخاب
،🌷
اگر کبھی تم مجھے
کوئی تحفہ دینا چاہو تو
زیادو مت سوچنا،
قیمتی اور مہنگی چیزوں
کو مت تلاش کرنا بس
ایک شفاف سی شال خریدنا
اور میرے کندھوں پر ڈال کر
بولنا کہ،
”تم ماڈرن نہیں باوقار اچھی لگتی ہو۔۔!!“
اگر کبھی میں اپنی
منزل بھول جاؤں
تاریکیوں میں کھوجاؤں
اور تمہیں مجھ پر احسان کرنے
کا موقع ملے تو ہچکچانا مت
میرے رستے میں کھڑے ہو کر
پورے یقین سے کہنا کہ،
”واپس چلو، یہ اندھیروں کی دنیا ہے!
گمراہی کا راستہ ہے جبکہ تم
صراط مستقیم پر چلتی اچھی لگتی ہو۔۔!“
🌺✍️
#Parachinar
نازل کر اب عیسیٰ کو یا بھیج خدایا مھدی ع کو
دیکھ دجال آزاد ہوئے اور پھولوں کے کیا حال ہوئے
💔🙏😭🥀
ان آنکھوں کے نیچے گہرے حلقوں کی صورت
جانے کتنے اندر خوابوں کی قبریں ہیں
تم ان آنکھوں کی تفسیر لکھو گے
🖤پاگل ہو!؟
جب مائیں کسی چیز سے محبت کرتی ہیں تو بچوں کو وہ محبت وراثت میں ملتی ہے۔۔۔
پھر وہ پردہ ہو یا بے حیائ ہو
پھر وہ دنیا کی محبت ہو یا محبت الٰہی ہو
پھر وہ نمازوں کی لذت ہو یا گناہوں کی لذت
پھر وہ تلاوت ہو یا گانے ہوں
بچے ایک بیج کی مانند ہیں جیسی کھاد ڈالیں
✍️🌺 گے ویسی پیداوار حاصل کریں گے
:امام حسین (ع) نے فرمایا
اپنی عزت کی بقا کیلئے تنہائی پر خوش رہو۔
🌺
تم کو آواز دے رہا ہے غلام
قیدِ غم سے نکال دو عباس ع
آپ مشکل کشاء کے بیٹے ہو
میری مشکل کو ٹال دو عباس ع
♥️🥺
منافق لوگ میری پوسٹ سے دور رہا کریں۔
!شکریہ
🌺..حسین ع بانٹ رہے ہیں نجات لے جاؤ
تصویر کائنات کا آکاش ہے علیؑ
دل کو جگا دے وہ احساس ہے علیؑ
اے بندہِ مومن تیرا دل کیوں اداس ہے
نعرا لگا کر تو دیکھ تیرے پاس ہے علیؑ
♥️🙌..یا علی علیہ سلام
ہوئی قبول میری ہر دعا مصلے پر
دیا حسین ع کا جب بھی واسطہ مصلے پر
♥️
کرامات عطا جس کی پھیل گئی زمانے میں
وہ شہنشاہ طوس بس میرے مولا رضا ع ہیں
♥️🌹
شبیرؑ تیری پیاس نے محشر کی شام تک
آنکھوں کی ہر فرات کو بہنا سکھا دیا
السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین ع
♥️🌹🙏
بیشک علی ع ناطقِ قرآن ،صراۃ مستقیم ہیں
♥️
مولا علی ع
دُنیا پرستوں کے ساتھ رہنا دین کو عیب دار اور یقین کو کمزور کر دیتا ھے
(غرر الحکم)
یہ دل دھڑکتا رہے حسین ؏ تیرے لیے۔
🫀💫🙌🏻
🌏دنیا کی بلندیاں تمہیں مبارک
💜ہمیں بس در ِاہلبیتؑ کی فقیری چاہیے
-°𝙄 𝙉𝙚𝙚𝙙 𝘼𝙢𝙚𝙚𝙣⚡
اللّهﷻ ہر بہن ؛ بیٹی ؛ بیٹے کا نصیب اچھا
🌹💐 کرے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain