Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

♥️السَّلَامُ عَلَیکَ یَاعِیسٰی رُوح اللہ
آمد روح اللہ حضرت عیسٰی علیہ السلام بہت
✨ بہت مبارک ہو
ہاں ہم بھی منائیں گے عیسیٰؑ کی ولادت
عیسیٰؑ بھی عزادارِ حسینؐ ابنِ علیؐ ہے

hareem_butt
 

The one who notice the storm in your eyes,the silence in your voice and heaviness in your heart are the ones you need to let in..✍️🖤

hareem_butt
 

اس نے بے ساختہ کہہ دینا ہے سب کچھ
میں نے لفظوں کے چناؤ میں اڑے رہنا ہے
ایک دستک پر دروازہ نہیں کھولے گا
اسے معلوم جو ہے میں نے کھڑے رہنا ہے
✍️🖤

hareem_butt
 

بر شخص کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ہر مایوسی کے بعد اس کو گلے
✍️🖤 لگائے

hareem_butt
 

زندگی ہم تجھے جھیلیں گے مگر شرط ہے یہ
خواب بوسیدہ نہ ہوں نیند پرائی نہ ہو
✍️🖤

hareem_butt
 

وصال، ہجر، وفا، فکر، درد، مجبوری ذرا سی عمر میں کتنے زمانے دیکھے ہیں میں نے۔
✍️🖤

hareem_butt
 

ایک شخص دو وجوہات کی بنا پر بدلتا ہے جب وہ اپنی مرضی سے زیادہ سیکھتا ہے، یا جب اسے اس کے حق سے زیادہ تكلیف پہنچتی
🖤✍️ ہے

hareem_butt
 

اکیلا وہ نہیں جو بہت تنہا ہے اکیلا وہ ہے
✍️🖤 جو بہت سوچ رہا ہے

hareem_butt
 

جب آپ خود سے جنگ میں مصروف ہوں تو دنیا کا یہ سارا امن آپ کے کسی کام نہ آئے
🖤 گا

hareem_butt
 

untouchable woman will always win! 🙂

hareem_butt
 

فاقوں کے دن گزر گئے تو محبت نے آلیا
ہمارے ساتھ سبھی حادثے ترتیب سے ہوئے
🖤

hareem_butt
 

قوس قزح کے رنگ تھے میرے خلوص میں
احباب سارے رنگوں کے اندھے ملے مجھے
🌺

hareem_butt
 

✍️تکلیف بیان کرنے میں بھی تکلیف ہوتی ہے

hareem_butt
 

ہمیشہ محتاط رہیں، اس کنگلے سے جس نے دو پیسے جمع کر لیے اور اس جاہل سے جس نے دو سطریں" پڑھ لیں۔
🌺

hareem_butt
 

✍️...صرف چہرے ہی نہیں
آوازیں بھی انسان کی کیفیات کا آ ٔنیہ ھوتی
🌺 ہیں

hareem_butt
 

کبھی پھول جیسے انسان سے ملے ہو؟
،نہیں نہ
ملو گے بھی کیسے میں تو گھر ہوتی ہوں
🤧🙂

hareem_butt
 

امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
’’حیا کی انتہا یہ ہے کہ انسان خود اپنے آپ سے حیا کرے‘‘۔
(غررالحکم ،ص4758)

hareem_butt
 

امیر المؤمنینؑ ارشاد فرماتے ہیں:
وہ نیک نامی جسے اللہ لوگوں میں عام کرا دے اُس مال سے کہیں اچھی ہے جسے انسان دوسروں کے لیے چھوڑ جائے‘‘
(نہج البلاغہ:خطبہ۱۱۸)
♥️

hareem_butt
 

وفا پرستی ان کے مزاج میں اتری
لبوں پہ جن کے تیرا کلام ٹھہرا ہے
🥀🚩 یا ابالفضل عباس ع

hareem_butt
 

نیند سب سے معصوم مخلوق ہے
اور بے خواب آدمی سب سے زیادہ قصور وار
🖤 ہے