Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

شب ولادت مولا عباس علیہ السلام تمام مومنین و مومینات کو بہت بہت بہت مبارک ہو 🥰🎂🍫😍😍

فرش کے مریضوں حوصلہ رکھو
آ ج عرشیوں کا طبیب آ رہا ہے
حسین(ع) بادشاہ کی آ مد بہت بہت مبارک🌺💕🌼🌺
h  : فرش کے مریضوں حوصلہ رکھو آ ج عرشیوں کا طبیب آ رہا ہے حسین(ع) بادشاہ کی آ - 
hareem_butt
 

میرا حسین(ع) باغِ نبوت کا پھول ہے
حیدر کی اس میں جان ہے خونِ بتول(ص) ہے۔_💗
#علی۴والوں_کو_حسین_مبارک💫✨🧡💗💞

hareem_butt
 

پہلی شعبان کو معراج علیؑ نے پائی
اھلِ ایماں کو ملیں دوسری زہراؐ زینبؐ
1 یکم شعبان 🌹
جشنِ ظہورِ پُرنُور
زینت آل عمران، وارث
چادر تطہیر، ملکہِ حیا، شریکتہ
الحسین۴، سیدہ زینب کبریٰ۴ کی
آمدِ تمام مومنین کو دل کی گہرائیوں
سے بہت بہت مبارک ہو ❤️💐🌹
#ولادت_زینبؑ_بنتِ_علیؑ

hareem_butt
 

مدینے کے وارث مدینہ چھوڑ چلے
واپس مدینے لوٹ آۓ نہ حسین ع
💔🏴
#روانگی_امام_حسینؑ

hareem_butt
 

*کتنا پیارا تھا مدینہ مولا حسین ع کو*
*مڑ مڑ کے دیکھتے تھے نانا کے شہر کو*

hareem_butt
 

اے زمیں پر خدا کی آخری حجت ص آپ پر ہمارا سلام ہو۔
العجل العجل العجل🥺🙏
شبِ جمعہ🌸

hareem_butt
 

*"،،شب معراج خالق نے تخلیق کیا جس پردے کو___
___(نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں)👈وہ پردہ میری بیٹی فاطمہ[س] کی چادر تھی❤
#شب معراج مبارک💖☄⚡

hareem_butt
 

علی ص سے جب ملے سرور ص تو دھیرے سے کہا مولا ص 🙇
یہی معراج ہے تو یہ زمین پر روز ہوتی ہے 🔥✨
شب معراج ۔

hareem_butt
 

کاظم ع کا ہے جنازہ بغداد کے پُل پر 😭
ایامِ
#شھادت_امام_موسٰی_کاظم (ع)💔

hareem_butt
 

❤😭امام موسی کاظم (ع) زندان میں اس طرح زنجیر لپٹی ہوئی تھی کے بدن کا گوشت سارا ختم ہوکر ہڈیوں میں جکڑی ہوئی تھی زنجیر 😭💔🙏🏼
یہ وہ امام ہیں جنہوں نے اپنی سب سے زیادہ زندگی زندان میں گزاری😭🙏🏼
ہارون رشید پر لعنت👋
بیشمار 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️

hareem_butt
 

22 رجب🌼🎉♥️
اپنے دور کے سب سے بڑے حرام زادے کا واصل جہنم ھونا تمام اہلِ ولاء کو بہت بہت مبارک ھو🥳😁

hareem_butt
 

جب خدا کو پکارا علیؑ آگئے☝️
جب علیؑ آگئے زندگی آگئی🌍

hareem_butt
 

۱۵ رجب المرجب (۶۲ ہجری)
شب شہادت 💔
شہادت بی بی زینبؑ کی تعزیت امام زمانہ(عج) کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔
🙏💔😭

hareem_butt
 

١٣ رجب المرجب (🌹جشنِ مولودِ کعبہ🌹)
ولادت باسعادت امیرالمومنین، امام المتقین، امامِ مبینؑ،
عینؑ ﷲ، نورؑﷲ، یدؑ ﷲ، وجہ اللہ، اسدؑ ﷲ، ولیؑ ﷲ، لسان اللہ، مولودِ کعبہ، باب العلم، بت شکن، حیدرِ کرارؑ، ابوترابؑ، شیرِ خداؑ، فاتحِ بدر، فاتحِ خیبرؑ، فاتحِ خندق، دامادِؑ نبی، شوہرِ بتولؐ، نفسِ رسول، وصیِ رسول، خلیفہِ رسول، مولاۓ کائنات حضرت علیؑ ابنِ ابی طالب علیہ السلام بلخصوص امام زمانہ عج اور تمام مومنین و مومنات کو بہت بہت مبارک ❤

hareem_butt
 

*_ہر وفادار کو ہوتا ہے وفادار سے عشق !!🌹_*
*_حیدری ع ہوں سو ہے عباس؏ علمدار سے عشق !_*!❤️
*_سلام یا ابا الفضل عباس علمدار ع 🙏_*
❂▬▬๑۩۞۩๑▬▬❂

hareem_butt
 

علی کی ملنگ میں ہوں علی ء
❤کی ملنگ
میرے دل کا سہارا ۔۔علیء علیء علیء
میرے لب پہ نعرہ۔۔۔علیء علیء علیء
علی ء مولا ہمارا. علیء مولا ہمارا

hareem_butt
 

**10 الرجب المرجب**
🌹 *ظہورٍ پًر نور مولا امام محمد تقی علیہ السلام*🌹
*کل کائنات کو بہت بہت مبارک ہو* ❣️

hareem_butt
 

جو شخص دل کو کعبہ قرار دیتا ہے 💕
خُداﷻ اُس میں علی(ع) اُتار دیتا ہے ❤

hareem_butt
 

9 رجب المرجب
آمد شہزادہ علی اصغر ع
❤❤تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو