وہ جو تمہیں باہر سے سخت مزاج نظر آتے ہیں
اگر تم ان کے اندر جھانک لو نا تو تمہیں ان پر ترس آجائے❤️🥀
یہاں اداس ہے ہر شخص🙃
کوئی اندر سے کوئی باہر سے"🥀
تحریروں_کے_ہنر_سے_واقف ہومیں بھی
مگر_شوق_ہے_کہ_آنکھیں_پڑھے_کوئی.🔥
جنت سجا کے دشت کی مٹی پہ با خدا...!!
دیکھو لگائے عرش کے میلے حسینؑ نے....!!....♥️
💗آپکا جوڑ آپکا رب بنا چکا ہے
خود کو در در پہ زلیل ورسوا کرکے گندا 🔥نہ کریں
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮨﯿﮟ یہاں_____________ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﯾﻮﺍنے........!!
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮئی ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ .....!!!!!!
❤
تنہائی میں جینے کے شوقین ہیں ہم
کوئی ساتھ رہے تو ہمیں اچھا نہیں لگتا❤💯
ہم نے تو دنیا سے کبھی محبت کی ہی نہیں🌚
وہ تو اک ضد ہے اسے پا کے اک بار ٹھکرانا ہے
یہ اکیلا پن یہ اداسیاں
میری زندگی کی ہیں ترجمان💞💞
اور جب کسی سے بہت بڑا دھوکہ ملنے کے بعد،پوری پوری رات رو لینے کے بعد،سارے کے سارے خسارے اکیلے سمیٹ لینے کے بعد بھی اگر آپ کا دل اس شخص کو معاف کرنے پہ راضی ہو جائے تو یہ دو باتیں ممکن ہیں :/
۱-آپ کو اس سے عشق ہے۔
۲-آپ پاگل ہیں
اگر خدا کسی کو تحفہ دینا چاہتا ہے__تو اس
کے دل میں علی ولی اللہ کی محبت ڈال دیتا ہے
ہماری پہچان__ #علی_ولی_ﷲ 🙌
ہمارا ایمان__ #علی_ولی_ﷲ 🙌
زینبؔ نے چاند 🌙 دیکھ کر رمضان کا کہا؛
بے چین دل ہے یاخدا باباؑ کی خیر ہو •|| 💔😢
علیء کے ذکر سے منسوب ہیں یہ سانسیں میری
تم مجھ سے بات بھی کرو تو بس علیء کی کرو😊
مل جاٸیں گے بہت تجھ سے مصلحت پسند
مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سر پھری
❤ہوں میں
بطور خاص اگر جس پہ مہربان ہو خدا_____!!!! 😊
💞
علی کے عشق سے اس کو نواز دیتا ہے______!!!❤️✨
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا
پہاڑوں کو اپنی جگہ سے ہٹا نا آسان ہے لیکن دلوں کو اپنے مقام سے ہٹانا مشکل ہے
میزان الحکمت ج 8 ص 426
تیری اذان کا ہی صدقہ ہے یہ علی اکبر ع
جو مسجدوں میں اب تک اذان ہوتی ہے ❤✨
🌹11شعبان المعظم 🌙
ولادتِ باسعادت شہزادہ علی اکبرعلیہ السلام 🥰
تمام عالم اسلام کو مبارک ہو
🎂🍰🎂
حضرت علی اکبر علیہ السلام کا تعارف۔
نام: علی
والد: امام حسین علیہ السلام
۵ شعبان المعظم ظہور پر نور مولا سید سجاد ع
تمام محبان اہلِ بیت امامِ زمانہ(عج) اور تمام شیعانِ علی کو بہت بہت مبارک ہو❤️❤️❤️
فرزند مولا حسین ع شہر بانو س کی عصمت
بھری گود میں مثل قرآن مولا سجاد ع آگئے❤️🌸
یہ شجاعت کا کرشمہ میرے عباس ع کا ہے
آج بھی گھاٹ پہ قبضہ میرے عباس ع کا ہے
چاند کو نور کی جو بھیک دیا کرتا ہے 🌹🌹❤
آلِ ھاشم ع میں وہ چہرہ میرے عباس ع کا ہے۔🙏🌹😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain