Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

مجھ میں آج بھی وہ چھوٹی سی بچی زندہ ہے 😊
🎇جو اکثر روتے روتے سو جایا کرتی تھی

hareem_butt
 

"میں بری نہیں ہوں جذباتی ہوں....🥀🖤
میں دل میں میل نہیں رکھتی...
میں محبت بھی کرتی ہوں...
اکثر لوگ مجھے پتھر بھی کہتے ہیں...
پر میں موم بھی ہوں کیونکہ
میں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ رو دیتی ہوں
میں افسردہ ہو کر بھی خوشیاں بانٹتی ہوں.....
کہتےبے رنگ سا ہیں لوگ مجھے
مگر میرے اندر رنگوں کا ایک جہان آباد ہے...
.میں اکثر راتیں جاگ کر گزار دیتی ہوں
اکثر کو میں مغرور بھی لگتی ہوں...
.مگر کسی کو دکھ میں دیکھ کر
خود بھی رو دیتی ہوں.....❤😊
€Sh@hzadi/❤

hareem_butt
 

لب سے جب نام علیؑ نکلتا دیکھا
میں نے برباد مقدر بھی بدلتا دیکھا💞
؁؁؁؁

hareem_butt
 

❃••┈*
#حوصلہ_ملتا_ہے_میدان_میں_نام_عباس_لینے_سے 🙏
#دشمن_بوکھلا_جاتا_ہے__علم_عباس_دیکھنے_سے🚩

hareem_butt
 

مل جاتا اپ کو بھی وراثت میں ایک علم🏴⁦
اگر آپ کے اجداد جنگ سے بھاگا نہ کرتے💡🔥

hareem_butt
 

حیدر ؏
کے ملنگوں کی عید آرہی ہے🙌♥️
#only30daysleft
Eid Ghadeer❤

hareem_butt
 

ہر راستہ جو خدا کی طرف جاتا ہے اس کی ابتدا اقرارِ ولایت علیؑ ہے . ❤🥀🥀

hareem_butt
 

وفادار عورت مرد کا غرور ہوتی ہے
اللہ نے عورت کو بہت قیمتی اور پوشیدہ بنایا ہے خود کو ہر مرد میں بانٹ کر سستا اور گھٹیا نہ کرے ۔🔥۔

hareem_butt
 

درِ علیؑ سے جو بھی دُور ہوتا ہے..
قَسم خدا کی وہ رُسوا ضرور ہوتا ہے💯
🔥

hareem_butt
 

اونچے لوگوں میں ہم اپنا معیار شمار نہیں کرتے 😍
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کا دل جیتنے کے لیے😍✨
$h@hz@di👑❤

hareem_butt
 

رات بھی نیند بھی کہانی بھی 🙂🖤
ہائے کیا چیز ہے جوانی بھی…🖤🔥

hareem_butt
 

"خالص وہ لوگ ہیں ، جو آپ کو بلاوجہ پیار کرتے ہیں ، صرف اس وجہ سے کہ آپ کے دُکھ ان کے دُکھوں سے ملتے ہیں۔"🌸💔

hareem_butt
 

جب میں اپنے ابو کی خود سے محبت دیکھتی ہوں تو مجھے خود پر رشک آتا ہے، کہ کس قدر بے لوث، بے ریا محبت ہے یہ ایک ایسی محبت جس کے نایاب ہونے میں کوئی شک ہو ہی نہیں ہوسکتا، ایسی محبت جو بلا غرض ہوتی ہے، جس میں بدلےکا تقاضہ نہیں ہوتا، بدلے کی امید نہیں ہوتی، بس بنا کسی مفاد کے، بنا کسی طلب کے محبت ہوتی ہے، خالص، بے ریا، بےغرض، بے لوث، بے حد، بے تحاشہ، بے پناہ،
میرے ابو بلاشبہ دنیا کے سب سے اچھے باپ ہیں ❤
#Love_you_Abbu_g

hareem_butt
 

ہر سلجھا ہوا انسان کہیں نہ کہیں الجھا ہوا ہے 🖤🖤

hareem_butt
 

اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے اب ہر دلاسہ رلا دیتا ہے 🖤

hareem_butt
 

لڑکیاں فطرتاً بہت جذباتی ہوتی ہیں
🙂ہرمن کو لگی بات پر آنکھیں نم کرجاتی ہیں

hareem_butt
 

وہ معجزے سکوت کے..ہم کو بھی عطا کر...
ہم حالِ دل سُنایئں...مَگر گُفتگو نہ ہو...!!!🖤
$h@hz@di❤

عباسِ با وفا تو وفا کی مدد کو آ🙏🥀
دنیا سے تھک گئی ہوں مجھے کربلا بلا💔😢
h  : عباسِ با وفا تو وفا کی مدد کو آ🙏🥀 دنیا سے تھک گئی ہوں مجھے کربلا بلا💔😢 - 
hareem_butt
 

ولائے علی ع عشقِ حسین ع غازی ع کا علم🚩🙏
پوری کائنات لیے بیٹھے ہیں ہم علی ع والے 🌎😍

hareem_butt
 

🍃 واسطے پڑیں تو کردار کُھلتے ہیں - باتوں سے تو ہر شخص پارسا لگتا ہے 🌿۔