❤️مَن٘ کُن٘ تُو٘ مُو٘لَا فَہّذَاَ عَلیِ مُو٘لَا!👑☝️ 🌹 الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی جَعَلَنا مِنَ الْمُتَمَسِّکینَ بِوِلایَۃِ ٲَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ ’’ تمام تعریفیں اُس خدا کے لیے ہیں جس نے ہمیں امیرالمومنین ؑکی ولایت سے ❤متمسک رہنے والے میں سے قرار دیا.
آنکھیں صرف بولتی نہیں چیختی ہیں محبت نفرت خوشی دکھ آنکھوں سے چھلک رہا ہوتا ہے اور آنکھوں کے نیچے پڑے گہرے حلقے زندگی کی داستان سنا رہے ہوتے ہیں ان لڑائیوں کا بیان ہوتے ہیں جو انسان اندر ہی اندر خود سے لڑتا ہے زندگی کی تلخیاں کہیں عیاں ہو رہی ہوتی ہیں 🥀🖤😊
میں اس حد تک ان لوگوں کو چھوڑ دیتی ہوں جنکے بغیر پہلے کبھی جینے کا تصور بھی میری روح کو تڑپا دے!! کے پھر ان کو بھی حیرت ہوتی ہے کہ یہ وہی لڑکی ہے جو کل تک ہمارے لیے پاگل تھی محبت ہو یا بےوفائی میں آدھا ادھورا کچھ نہیں کرتی جو کرتی ہوں ڈنکے کی چوٹ پہ کرتی ہوں🙂🥀 #______Shahzadi❤