❣السلام و علیکم یا علی علیہ السلام مدد
پھوپی اماں قافلہ روکو چلتی ناقے سے گر گئی ہوں میں😭
#یا_سکینہ_س
دو چیزیں کبھی مت بھولنا
ایک وطن سے وفاداری اور دوسرا حسین ع 🙌❣کی عزاداری
جس خاک پہ سویا ھے محمّد کا نواسہ
مجھے علی اکبر کی وہ جاگیر دکھادے
اور کچھ نہیں مانگا میرے اللہ
مجھے بس فقط روزہ شبیر دکھادے😭😭🙏
ELAHI AMEEN
غم سے یہ وجود بکھر جانا چاہئیے
ھم کو غم حُسینؑ میں مر جانا چاہئیے
لبیک یا حُسین ع😭
*امام حسن العسکری ع*
*إنَّ الوصولَ إلَى اللّه ِ سَفَرٌ لايُدرَكُ إلاّ بِامتِطاءِ اللَّيلِ*
قربِ خُـدا کا سفر ایسا سفر ھے جو رات كى سوارى (شب زندہ داری) کے بغیر طے نہیں ھو سکتا"
📚بحار الأنوار، ج78،
4 محرم الحرام
آج کے دن قاضی شریح(ملعون) نے امام حسین علیہ اسلام کے قتل کا فتوی دیا
خدا کی لعنت ہو قاضی شریح پر🖐
❣یا علی علیہ السلام مدد
*▪️فرمانِ امام رضا علیہ السلام*
جب بھی محرم آتا میرے بابا امام موسی کاظمؑ بلکل نہیں مسکراتے تھے اور ان پہ گریہ و بکا غالب آ جاتا یہاں تک کہ عشرہ محرم گزر جاتا اور دسویں کا دن ان کے لیے حزن و بکا کا دن ہوتا تھا۔
*📕حوالہ: امالی صفحہ ١٨٩*

آ گیا ماہ محرم بچھ گیا فرش عزا
عرش سے آنسو بہانے آگئیں ہیں سیدہ س
😭
بہت دنوں سے یہ آنکھیں اداس ہیں مولاؑ
کوئی تو راہ نکالیں میں کربلا دیکھوں 😭💔
اپنی ماوں بہنوں سے گزارش کرتی ہوں کہ مجلسوں میں حجاب کا خاص خیال رکھیں, اسی حجاب کی خاطر بی بی زینب س نے بہت قربانیاں دی ہیں۔💔😓



ہاں میں تم سے بے انتہا محبت کرتی ہوں..!!❤️
کیونکہ تمہارا ساتھ مجھے میرے خالق حقیقی کے قریب لے جاتا ہے...!!😍❤️🥀
#ہمسفر_حسینی
اُڑنے کا شوق ضرور رکھیں مگر ڈور اپنے محرم کے ہاتھ میں دے کر❤🌹
🙌❣مباہلہ کی آیت بتارہی ہے پنجتنؑ کے
🖐مقابلےمیں جو بھی آئے وہ جھوٹا ہے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain