جِس نبي صـ کی شریعت میں کفن کو قینچی لگانا بھی جائز نہیں
اُسی شریعت کے ماننے والوں نے #نواسۂ_رسول_صــ کے کفن کو جِسم سمیت تِیروں سے چھلنی کر دِیا 😭😭
#وَا_حَسنِ_مُجتَبیٰ؏ 😭😭🙏🏻
اللَھُم الْعَنْ قَتَلَةَ اِمامِ حَسنِ مُجتبی' ؐ💔
صفر المظفر28 رحلت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شہادتِ سبطِ رسولؐ ,جگر گوشئہ بتولؑ لخت جگر مولا علیؑ 😭😭
لوگ تو لفظوں کا حیدر ع سن کے دشمن ہو گئے 🙌
وہ علی ع کس کو سناوں جو میرے سینے میں ہے
محبت بھی بہت عجیب احساس ہے جو بے رنگ ہونے کے باوجود بھی ہماری زندگی میں ایسے ایسے رنگ بھر دیتا ہے جنہیں مٹانا اک عام انسان کے بس کی بات نہیں... ❤❤
النبى ص:
*ان لقتل الحسین ع حرارة فی قلوب المومنین لا تبرد ابدا*
رسول خدا ص نے فرمایا:
یقیناً! قتلِ امام حسین علیہ السلام کےسبب مومنوں کےدلوں میں ایک حرارت ہےجو کبھی ٹھنڈی نہیں ہوگی
کائنات کی شاہی میں بھی وہ مزا نہیں،
جو آل ِ محمد ص کی فقیری میں ہے

عزاداری ہر وقت
نماز بر وقت 🥀♥️
#عزاداری❤️
#نماز❤️
پنجتن پاک کو جو مکمل کرے" 💞
" اس پانچویں رکن کا نام ہے "حسین
🚩❤لبیک یا حسین علیہ السلام
🧕یہ جو آج سر پر چادر دیکھ رہے ہو نہ
❤🙏یہ بس علی ع کی بیٹی کا احسان ہے
لاکھ عبادتیں کر بیشک سر زمیں پر رگڑ
جو دل میں،عشق علی۴نہیں تو کچھ بھی نہیں💙🥀
نعرہ حیدری 🙌❣️
میرے آنسو نہ ہوں برباد اس دنیا کی محبت میں
رولائے بس مجھے تری وفائیں یا عباس عـ ♥️
کہنے لگے اپنی خواہشات کا زکر کرو,
تھکے ہوئے وجود نے بس کربلا کہا!!!🚩🙏
بھائی میں آ گئی ہوں نانا کا دین بچا کے
جاؤں گی اب مدینہ چہلم آپ کا منانے 💔😭
😭#چہلم امام حسین علیہ السلام🙏💔
تُو تو سانسوں کا سلسلہ ھے حسین۴
ھم تجھے الوداع نہیں کہتے 🙏❤
سلام ہو جنابِ سیّدہ زینب علیہ السلام پہ🙏
سالام ہو اِمام حسین علیہ السلام پہ🙏
میرا سلام ہو اس بیٹی پر جو اپنے بابا کا چہلم بھی نہ کر سکی سلام یا سیدہ سکینہ (س) بنت الحسین (ع) 🙏😭
۱۷ صفر شبِ شہادت حضرت امام رضا علیہ السلام
💔اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يَا عَلِيّ ٱبْن مُوسَىٰ ٱلرِّضَ
❤ یا علی علیہ السلام مدد
اگر کوئی عورت تمہاری طرف رجوع کرتی ہے تو پھر اُس کی خاطر مر جاؤ
کیوں کہ کوئی بھی عورت کسی مرد میں تب تک دلچسپی نہیں لیتی جب تک وہ مرد اس کی نظروں میں تمام مردوں سے عظیم نہ ہو
جبرائیل ع کربلا سے یہ کہتے ہوۓ گئے
مقروض حشر تک ہے خدائی حسین ع کی
❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain