Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

تعالیٰ کی قربت کا بہترین راستہ عاجزی ہے۔۔✨

hareem_butt
 

وہ خوب جانتا ہے کون کس حال میں ہے
وہ جانتا ہے کون بے بس اور کون صبر کی انتہا پر ہے اور جتنا مشکل وقت ہوگا تم اس کو اتنا قریب پاو گے
❤🧕

hareem_butt
 

و اللہ وہ رب تو بندے کی سسکیوں کا بھی ❤ساتھی ہے

hareem_butt
 

عورت ایسی خوبصورت کتاب ہے جس کا ہر صفحہ محبت بیان کرتا ہے۔۔ مکمل توجہ چاہتا ہے___!!☘︎✍︎

hareem_butt
 

ہم سب کسی نہ کسی کی امانت ہیں
❤کوشش کریں اس میں خیانت نہ ہو

hareem_butt
 

Right ones will stay with you in every situation ..😊❤

hareem_butt
 

Give yourself enough time to heal ...❤

hareem_butt
 

Everyone have fellings, some Express while some suppress❤❤

hareem_butt
 

محبت کا محمدؐ سے یوں حق ادا کرو🙏❤
صبح شام قاتل زہرہؐ پر تبرہ لگاتار بےشمار کرو
🖐🖐🏽🖐🏾💡

hareem_butt
 

لوگ کافــــــــــــر مجھے کہتے ہیں تو حیرت کیسی
عشقِ حیــــــــــــدر ؑ میں ابھی اور مقام آنے ہیں🌸

hareem_butt
 

کتنی اپنائیت ہے نا اس آیت میں...!!
۞إِنَّمَا أَشْك كُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ۞
بے شک میں اپنی بے بسی اور غم کی
❤فریاد اپنے رب سے کرتی ہوں

hareem_butt
 

کُچھ درد نا بڑے بےدرد ہوتے ہیں ناہی باتوں سے ظاہر ہوتے ہیں نا مُسکراہٹ میں اپنا عکس دِکھاتے ہیں لیکن یہ مضبوط انسان کو دِیمک کی طرح چاٹ جاتے ہیں اور پھر۔۔ نا اِنکا پتہ ڈھونڈنے سے ملتا ہے نا اِنکا علاج ملتا ہے "_ 💔

hareem_butt
 

آج کے دور میں حساسیت سب سے بڑی سزا ہے حساس دل کے ساتھ زندگی بسر کرنا ننگے 💔پاؤں شعلوں پر چلنے کے مترادف ہے

hareem_butt
 

دیکھ کر مجھ کو اُس نے کافر و مُشرک کی صدا دی،💘
میں نے بھی یا علی ع کہہ کر اُسے آگ لگا دی. 😂

hareem_butt
 

لے آۓ کاٹ کر مختار سر لعینوں کے
ہے آج رخ پر تبسّم غم حسین ج کے بعد
#9ربیع_الاول
مسکراہٹ امام زین العابدین ج یعنی #عید_شجاع
اور تاج پوشی امام زمانہ عج یعنی #عیدزھراءج تمام مومنین و مومنات بلخصوص امام زمانہ عج کو دل ⁦❤️⁩ کی گہرائیوں سے مبارک🌸🎊🎉🎂

hareem_butt
 

محمّد کے چاہنے والوں کو
آلِ محمد کی خوشیاں مبارک❤️
#9roze Mubarak 💕✨🎉

hareem_butt
 

07 ربیع الاول یوم انتقام ❤️*
آج ابراھیم ابن مالک اشتر نخی نے مولا حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب کہ خون کا حکم دینے والے فتنے کے کلب عبیداللہ ابن زیاد (ابن مرجانہ) کا سر مختار ابن ابو عبید ثقفی کے قدموں میں ڈالا تھا
آج کہ دن کیسان اے ابو عمرہ نہ مولا حسین علیہ السلام کو شھید کرنے والے ملعون شمر ابن زلجوشن اور ثنان ابن انس لعنتی کو بھی مارا تھا ،
آج کہ دن شریع ابن جدء نے شھزادہ علی اکبر کو شھید کرنے والے ملعون حصین ابن نمیر لعنتی کو مارا تھا۔۔ آج بن کامل نے مولا عباس کو شھید کرنے والے خولی ابن یزید ازعلی کو مارا تھا

hareem_butt
 

مولا امام محمد باقرء سے سوال کیا گیا ،
یا ابن رسول اللہ(ص) آپکے جد کی حدیث ہے کہ ہم 14 کے 14 محمد(ص) ہیں ، یہ کیوں نہیں فرمایا کہ ہم 14 کے 14 علئ ہیں ، جبکہ مولا علئ سے محمد(ص) کو بہت محبت تھی آپکے بھائی تھے ،
مولا امام باقرء نے اس کو جواب دیا
"غدیر کا ایک علئ برداشت نہیں ہوا، 14 علئ کیسے برداشت ہوتے !!

hareem_butt
 

دارِ زہرا ؏ کو جلا کر جو بن گے خلیفہ
ایسے خلیفوں پر خدا کی لعنت

hareem_butt
 

💔 یکم ربیع الاول در فاطمہ س کو جلایا گیا
🖐لعنت بر دشمن زھرا س