در در بھٹک رہا ہے خوشی کی تلاش میں
پل بھر غمِ حسینؑ بھی دل میں بسا کہ دیکھ۔۔!!🙏
#مولا_حسین_۴🚩♥
بنا تن کے جو قرآن سنائے اسے حسینؑ کہتے ہیں.
بنا ہاتھ کے جو تقدیر بنائے اسے عباسؑ کہتے ہیں ❤
اسلام وعلیک یا ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺰﺍﺭِ ﺷﺎﮦِ ﺩﻟﮕﯿﺮ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ
ﺍِﺱ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑھی ﺭﻭﺿﮧِ ﺷﺒﯿﺮؑ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ
🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍﷺوَآلِ محمدﷺ🌹
🌷 واجب سے غافل نہ ہونا🌷
🔷 امام حسن عسکری علیه السلام
لا یَشْغَلُکَ رِزْقٌ مَضْمُونٌ عَنْ عَمَل مَفْرُوض.
🍏 رزق و روزی کی جستجو کہیں تمہیں واجب اعمال سے روک نہ دے جس کو خدا نے ہر ایک کے لئے معین کر رکھا ہے۔
📚 تحف العقول ، ص 489
"_اپنے لیے ایسا شخص منتخب کریں جو آپ کو اس نظر سے تکتا ہو۔۔، گویا کہ آپ کوئی معجزہ ہوں___♥️
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا*
*🤲🏻مالک ہماری عقلوں کی آنکھوں کو روشن کردے، 😢تاکہ ہم تیری طرف دیکھ سکیں،۔۔۔*
📚 *(میزان الحکمت،ص،68،ج1)*
یالثارات الحسینؑ🚩
یارب الحسینؑ ! حضرت سیدہ سلام اللہ علیہا کی دعا کے ساتھ ،مولا حسینؑ کے صدقے ، امام زمان عج کے ظہور میں تعجیل فرما۔🙏😢
#اللهــــــــــــــم_عجــــــــــــــل_لوليـــــــــــــــك_الفـــــــــــــــــرج
عبادت سے کم نہیں ہے ذکر فاطمہ (س)
بتا رہی ہے سب کو یہ تسبیح بتول( س) کی.❤
زمانے والے تو جنت تلاش کرتے ہیں❤
حسین والوں کو جنت تلاش کرتی ہے❤
حسینی 🙌
بھر کے جامِ الفت حیدر پیا کرو
مشکل پڑے تو نام علی ع کا لیا کرو
مــــــــــولا❤
جیسے ملتی ہے وراثت کسی شھزادے کو🙌🏻
ویسے عباس ع کے ہاتھوں پہ علم رکھا گیا✨
⭕ *حقیقی شیعہ*
*☘️ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں 
▪️👈 *اے جابر ! جو شخص شیعہ ہونے کا دعوٰی کرتا ہے کیا اس کا یہ کہنا کافی ہے کہ وہ کہے کہ ہم اہل بیت ع سے محبت کرتا ہے...؟*
*" خدا کی قسم ہمارا شیعہ تو صرف وہ ہے جو تقوی الہی اختیار کرے اور اس کی اطاعت کرے۔"*▪️
*حوالہ📚 بحارالانوار، ج 97، ص 194۔*
بیت ع کے ماننے والوں کا بہت بڑا صبر ہوتا ہے ❤
روح میں ولایتِ علی ع ہو تو 😍
زندگی بہت خوبصورت لگتی ہے❣️
میرے الفاظ کو شدت پسندی مت سمجھنا 🙂
میں گستاخِ زہراء س کو مسلمان نہیں کہتی
رہتا ہے صُبح شَام جو دِل کی پُکار میں❤✨
عشقِ علی (ع) رَواں ہے میریِ خُون کی دَھار میں"
دیکھو ! اس بکھیڑے میں مت پڑنا
یہ ”محبت“ بڑا پیچیدا مسٸلہ ہے🙃
بجھنے نہ دیا جس نے چراغ اسلام کا
وہ ہیں میرے مولا حسینؑ ابنِ علیؑ❤🙏
*_(خدا کے نزدیک محبوب ترین بندے)_*
*⚡ حضرت امام جعفر صادق علیه السلام فرماتے ہیں 
👑 _محبوب ترین بندے خدا کے نزدیک وہ ہے جو اپنے گھر والوں اور اپنی ھمسر کے ساتھ نیکی کریں!!_
📚حولہ:
وسائل شیعہ ج٢٠، ص١٧٠
*🌺ہمســـــفر تـــا بہشـــــت🌺*
سلیمان کہتے ہیں: میں نے امام صادق ـ علیه السّلام سے عرض کیا: لوگ نظروں سے اوجھل غائب حجت سے کیونکر فیض اٹھائیں گے؟۔
امام علیہ السلام نے فرمایا: بالکل اسی طرح جس طرح وہ بادلوں کے پیچھے چھپے ہوئے سورج کی روشنی سے استفادہ کرتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain