Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

یا قائم امام ع ہماری ساری امیدیں آپ سے 🙏💕قائم ہیں

hareem_butt
 

محمد و آلِ محمد ص کو جس جس نے ستایا
ان سب پر لعنت بشمار لگاتار تاقیامت لعنت
پاک بی بی سیدہ س کے دروازے کو آگ لگانے
والوں پر لعنت بشمار لگاتار تاقیامت لعنت
لعنت بیشمار تاقیامت از بعد قیامت لعنت بیشماررر

hareem_butt
 

کسی بھی تنہائی پسند شخص کی محبت سب سے مستند محبت ہوتی ہے
کیونکہ وہ محبت کے لئے آپ کا انتخاب کرتا ہے اپنی تنہائی دور کرنے کے لئے نہیں.
~چارلس بکوسکی

hareem_butt
 

العجل" لکھوا دینا میری تربت کی تختی پر
مرنے کے بعد بھی منتظر رہنا چاہتی ہوں!🍃
💕#العجل_العجل_يامولاي_ياصاحب_الزمان

hareem_butt
 

🔰 *ایمان کب قبول ہوتا ہے؟*
آئمہ اہلبیت نے رسول اللہ ص سے روایت کی ہے کہ
🌙 *رسول اللہ ص نے فرمایا!*
🔶” *چہرہ علی ع کی زیارت کرنا عبادت ہے، ذکر علی ع عبادت ہے، کسی شخص کا ایمان اس وقت تک قبول ہی نہ کیا جائے گا جب تک وہ 👈علی ع سے محبت اور دشمنان علی سے اعلان برات نہ کرتا ہوگا۔*
📕(الدّمعة السّاكبه جلد 1صفحہ205)،

hareem_butt
 

دس ہزار شاہد
قال ابو عبد الله(ع):
العجب يا حفص لما لقي علي بن ابي طالب!! انه كان له عشرة الاف شاهد لم يقدر علي اخذ حقه و الرجل ياخذ حقه بشاهدين.
ترجمہ :
حضرت امام جعفر صادق ع نے فرمایا:
اے حفص تعجب ہے اس بات پر جس کا علی بن ابی طالب ع کو سامنا کرنا پڑا ! وہ دس ہزار (روز غدیر پر) شاہد رکھتے ہوئے بھی اپنا حق نہیں لے سکے جبکہ مرد (انسان)دو شاہدوں کے ذریعے حق لے لیتا ہے ۔
کتاب : بحار الانوار: 37، 140.

hareem_butt
 

اے شامیوں میں رب کی ولی بَن کے آئی ہوں ____💜
عباس۴ کی بہن ص ہوں علی۴ بَن کے آئی ہوں____💜
🌸✨ اَلسَّلامُ عَلَيْكِ يـابِنْتَ وَلِيِّ اللهِ

hareem_butt
 

آواز جب بھی دیں گے ہمیں شاہِ مشرقینؑ❤️
👑
قبروں سے بھی پکاریں گے لبیک یا حسینؑ😍🙌🏻✊🏻

hareem_butt
 

🚩عباس ع باوفا تیری مدحت میں کیا لکھوں
🙌مثل علی ع یا بازوۓ مشکل کشاء لکھوں

hareem_butt
 

وہ حاضر ہیں لیکن ظاہر نہیں
ھم ظاہر ہیں لیکن حاضر نہیں😢
وہ ہمارے حاضر ہونے کے منتظر ہیں
اور ھم ان کے ظاہر ہونے کے منتظر 😢
کاش ھم حاضر ہو جائیں اور وہ ظاہر 😢
العجل العجل یا امام المنتظر عج 🙏😭

hareem_butt
 

یا حسین علیہ السلام
قیامت تک رھے گا اُجــالا جہاں میں
چراغ ایسے جلا گئے ھیں کربلا والے
حسینی 🙌🥀

hareem_butt
 

یارب میرا ہر لفظ دیا ایسا بنادے
جو دشمنِ زھرا ص کے کلیجوں کو جلادے
بر دشمن زھرا ع لعنت🖐

hareem_butt
 

⏰: ظہور کے لئے دعا!
❤#فرمان_امام_زمانہ_عج
#وَاَکثِرُوا_الدُّعَاءَ_بِتَعجِیلِ_الفَرّجِ_فَاِنَّ_ذَلِکَ_فَرَجُّکُم "
" ہمارے ظہور (فَرج) کے لیے کثرت سے دُعا کرو, بیشک اسی میں تمہاری سلامتی ہے "
(بحار الانوار جلد : 53 , صفحہ 77)

hareem_butt
 

یہ تو ممکن ہی نہیں میرے عقیدے میں علی ع کے ہوتے ہوئے کسی اور کو رہبر کہہ دوں 🙌❤

hareem_butt
 

نبیوں کے سردار مُحمد مصطفیؐ نے فرمایا،
🥀میں علم کا شہر اور علی ع اس کا دروازہ ہے🥀
مولائے کائنات،مشکل کُشا،فاتح خیبر وخندق
مولاعلی علیہ السلام🥀۔

hareem_butt
 

فرمانِ امامِ زمانہ عج
جب بھی مظلومِ کربلا کی مجلس میں گریہ کرو تو میرے ظہور کی دعا کرو میں اس طرح صبر کر رہا ہوں جس طرح بنتِ رسول ﷲ نے صبر کیا تھا 😢😰
#صاحب_الزمان_عج
#اللهــــــــــــــم_عجــــــــــــــل_لوليـــــــــــــــك_الفـــــــــــــــــرج 🚩

hareem_butt
 

شب جمعہ📿🤲
#الہیٰ_بحق_محمدؐ_و_آلِ_محمدؑ
پروردگار ! تمام منتظر آنکھوں کو منتظر کے دیدار سے منور فرما۔🙏😢
اے نور چشم اولیاء و امید انبیاء
میں بھی تیری ،امید پہ زندہ ہوں۔۔۔!!!
میں بھی حکومت الٰہیہ کا مشتاق ہوں
جو آپ عج کے ذریعے پوری دنیا میں قائم ہو گی۔
شب جمعہ التماس دعا 🙏
برائے تعجیل ظہور امام زمان فرجہ الشریف
#اللهــــــــــــــم_عجــــــــــــــل_لوليـــــــــــــــك_الفـــــــــــــــــرج

hareem_butt
 

" اے زندگی تیرا حق ادا ہو جائے
اگر تو نامِ عباسؑ؏ پر فدا ہو جائے"! ❤🙏
يَـاْ آبّْآلَّفّْضَّــــــــلْ ألَّعَّبّْآسؑ 💜

hareem_butt
 

🌹#اَلســَّــــــلاَمُ_عَلــــــــيكَ_یَا_امَام_اَلمُنتَظَر 🌹
🍂امامِ زمانہ علیہ السلام نے فرمایا:🍂
" تم میں سے ہر ایک کو صرف وہی اعمال انجام دینے چاہیے جو تمہیں ہماری محبت سے قریب کریں , مجھ سے ملاقات کے لیے صرف عبادت کافی نہیں بلکہ اپنے کردار کو ایسا بناؤ کہ ہم خود تم سے ملاقات کریں"*

hareem_butt
 

تیرے ہجر میں اے فہم و ذکا کے یوسف عج
کتنی آنکھیں ہیں جو یعقوب ہوئی جاتی ہیں..
😭😭😭💔🙏🙏
ہر روز کچھ دیر اپنے امــام زمــــان عج سے دردِ دل کیا کرو
آیا یہ درست ہے دن سے رات ہو جائے اور رات سے دن...... ایک شیعہ کو اپنے مہربان امام عج کی یاد نہ آئے۔
#الہیٰ_بحق_الحسینؑ
🚩#اللهــــــــم_عجـــــــــــل_لوليـــــــــك_الفـــــــــــرج🚩