Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

ان دلوں کو سکون دے میرے مولا
جن کو تیرے سوا سننے والا کوئی نہیں
💔

💑ہمسفر نیک ہو تو دنیا #جنت بن جاتی ہے😇❤
❤صرف دنیا ہی نہیں بلکہ #آخرت بھی
آسان بن جاتی ہے🤗🌷
💖ہمسفر حسینی
h  : 💑ہمسفر نیک ہو تو دنیا #جنت بن جاتی ہے😇❤ ❤صرف دنیا ہی نہیں بلکہ #آخرت بھی - 
hareem_butt
 

🥀؎زینبؑ سےکہہ رہی ہےتیری رداکی خیر؀✍💔
💔؀منظربازارِشام کےدیکھ آئی ہےفاطمہؐ؀😭😭

hareem_butt
 

دو دن کی مہمان ہے حسنینؐؑ کی ماںؐؑ رسولﷺ کی زخمی بیٹی 💔
#یکم_جمادی_الثانی

hareem_butt
 

💖☝️حیدر ع کو خدا کا ولی کہتے ہیں
🙌🔥دنیا جلتی ہے جب ہم یاعلی ع کہتے ہیں

Islamic Quotes image
h  : نہیں بھول سکتے ہم آپ پر گرتا ہوا وہ دراوزہ فاطمہ۶ یاد رہےگا تاقیامت اپکا - 
hareem_butt
 

بیٹیوں کی دسترس میں محبت ہو یا نہ ہو۔۔۔یہ فخر ضرور ہونا چاہیے کہ ان کے باپ کے کندھے ان کی شرمندگی، بد کرداری کی وجہ سے نہیں جھکے۔۔۔!!🥀♥

hareem_butt
 

نام پنجتن ع سے نئے سال کا آغاز
مولا ع کے ظہور میں تعجیل ہو آمین
💖

hareem_butt
 

کسی کی بہن اور بیٹی کو inbox میں Message کرنے سے یا Fb پر لڑکیاں تلاش کرنے سے یا پھر Fake id بنا کر یا پھر ہمسفرحسینی والی post کر کے یا ہمسفرحسینی کی خواہش کرنے سے ان سب کاموں سے ہمسفرحسینی نہیں ملا کرتے کیا تم نے قرآن نی سنا (نیک عورتیں نیک مردوں کے لیے ہیں) اگر ہمسفر حسینی چاہے تو کردار حسینی بنائیں..سیدہ س کی کنیز تب ملے گی جب آپ خود کو حسینی بناۓ گے تو پھر زندگی جنت ہوگی انشاءاللہ
خود نیک بنے ہمسفر نیک ملے گی کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ اور آل محمد علیہ السلام کا وعدہ ہے
🍁😊

وہ دے گا دل کو ابھی اور نعمتیں محسنؔ
بَنَامِ عَکسِ جمالِ رُخِ حُسین(ع) و حَسَنء
#سلام_یاحسینء ❤️
h  : وہ دے گا دل کو ابھی اور نعمتیں محسنؔ بَنَامِ عَکسِ جمالِ رُخِ حُسین(ع) و - 
hareem_butt
 

☺️ جـو چـھوڑیـں گـے حـیدر ع کـی وِلاءَ کـو ،
وہ کـیا مـنہ دکـھائـیں گـے خـدا کـو 😍🥀

hareem_butt
 

*#شب_زیارتی_ارباب*
*#شب جمعہ*
*#شب بندگی خدا*
*#شب مغفرت*
*#شب شھداء*
*#السلام_علیک_یا_اباعبدالله 💓*
یا اللہ شبِ جمعہ بحق جناب سیدہ فاطمہ زہراؑ
ہماری تمام حاجات پوری فرما دے اور
جملہ مشکلات و پریشانیوں کا حل فرما دے!
💖آمین الہی آمین یارب.

hareem_butt
 

سال کے اختتام پر ان لوگوں کا بہت شکریہ جنھوں نے بتا دیا کہ اگلے سال ان جیسوں سے
🙃 کوئی تعلق نہیں رکھنا...

دل کو بہلانے کے لئے کچھ تو چاہئے❤
چاہ نہ سہی، تو چائے ہی سہی
h  : دل کو بہلانے کے لئے کچھ تو چاہئے❤ چاہ نہ سہی، تو چائے ہی سہی - 
hareem_butt
 

آپ لہجے کی بات کرتے ہو میرا تو خون بھی کڑوا ہے۔۔ 🔥

hareem_butt
 

گناہگاروں کا بھی بھرم رکھتے ہیں
تم مانگو تو سہی وہ ع نواز دیتے ہیں
یہ سیدہ س کے لاڈلے ہیں کنیز
رضا ع بن کر مہدی ع بلالیتے ہیں۔۔۔ 💖

hareem_butt
 

مدد کیجئے یا امام زمانہ عج
عقیدت ہے آپ سے بہت والہانہ
ادرکنی یا ابا صالح مہدی 💖

hareem_butt
 

اور کس قیامت کے ہو منتظر محسنٓ
تطہیر کی وارث دربار میں کھڑی ہے۔۔۔😭

hareem_butt
 

ایام فاطمہ س کو ایسے منائیں جیسے ایام عزا
تاکہ جیسے یزید بے نقاب ہوا ایسے ہی ۔۔۔۔
دشمن بتول (س) بے نقاب ہو جائے!!!!!!!!!!!!!

hareem_butt
 

ایام فاطمیہ ؑ نزدیک ہیں ، آئیں مولا ؑ کی بارگاہ میں دعا
کرتے ہیں ، مولاؑیہ دن ہمیں آپ کے حرم اور آپکے شہر
میں گزارنے ہیں ، آپ کو آپکی والدہ کا پرسہ پیش
کریں آپکے سامنے ،مولا ؑ جلد از جلد ازن
🙏😢زیارت نصیب فرمائیں