Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

ﮨﺪﺍﯾﺘﻮﮞ ﮑﮯ ﺻﺪﻑ ﮐﻮ ﺭﺳﻮﻝ ﺹ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
"ﺭﺿﺎ" ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﺍﻣﺮ ﮐﻮ ﺍﺻﻮﻝ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﻮ ﺧﯿﺮﮦ ﮐﺮﺩﮮ ﻣﻼﺋﮏ ﮐﯽ ﭘﺎﮎ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮑﻮ
ﺟﮩﺎﮞ ﻤﯿﮞ ﺎﯾﺴﯽ ﺿﯿﺎﺀ ﮐﻮ ﺑﺘﻮﻝ ﺱ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ

hareem_butt
 

❤جشن مبارک
حوریں پروں کی لائی ہیں گجررے درود کے
گھر میں ہے آج نبی کے صل علیٰ کا جشن

hareem_butt
 

حمد ہے الحمد کے دل میں برائے فاطمہ س -
۲۰ _ جمادی الثانی
نزول پرنور شہزادی بی بی فاطمہ زہرا س مبارک ❤️

hareem_butt
 

❤فکر نہیں مقامِ حشر کی کوئی مجھے
بخشش کی راہ علی ع ہیں، شفاعت کا در حُسین

hareem_butt
 

:::تہجد::
"""لوگ لاکھ کہیں یہ ممکن نہیں۔۔میں نے تہجد سے تقدیریں بدلتی دیکھی ہیں۔۔

hareem_butt
 

کہتے ہیں علی(ع)آتے ہیں مومن کی لَحد میں
یہ سُن کے بھی جینے کی دعا کون کرے گا🙏🍁

hareem_butt
 

❤ جس رب نے یہ دل بنایا ہے
وہ رب بندے کے دل کی سسکیوں سے بھی واقف ہے ۔۔۔

May everyone get loving,caring & loyal partner❤️ Ameen
h  : May everyone get loving,caring & loyal partner❤️ Ameen - 
hareem_butt
 

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
رفیقہ حیات کا انتخاب
"انسان کی رفیقہ حیات گردن میں ڈالے جانے والے ایک طوق کی طرح ہے اب تم خود فیصلہ کرو کہ کیسا طوق اپنی گردن میں ڈالنا پسند کرو گے "
(لعنت کاطوق یا رحمت کا )
(مستدرک ۔باب ١٣)

hareem_butt
 

گناہ کو اتنے برے انداز سے پیش کرو کہ کرنے
!! والے کو گناہ سے نفرت ہوجائے

hareem_butt
 

کسی شخص کیلئے اس سے بڑھ کر اور کیا خسارہ ہوگا جس کے دل میں بغض علی ع ہو
🔥

hareem_butt
 

..ذوالجناح میمون
سواری شھزادہ قاسم علیہ السلام
..ذوالجناح عقاب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟

hareem_butt
 

..ذوالجناح اشعل
❤سواری مولا غازی عباس علیہ السلام
..ذوالجناح مرتجز
❤سواری مولا حسین علیہ السلام

hareem_butt
 

..ذوالجناح برآق
❤سواری نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
..ذوالجناح دلدل
❤سواری مولا علی علیہ السلام

hareem_butt
 

حسین ع تیری محبتوں کے چراغ دل میں صدا جلتے رہے
🌷

hareem_butt
 

عشق کی منزل تک پہنچنے کیلئے صراط المستقیم کے راستے پر چلنا ضروری ہے
🌷

hareem_butt
 

❤🌷 جمعہ مبارک

hareem_butt
 

یاعــــــــــلی ؑ ❤ ❤مــــــــــولا❤
میری طرف سے لکھو خط میرے امام عج کے نام۔💔
کہ انتظارِ فرج میں تڑپ رہی ہے غلام۔🥺💔

hareem_butt
 

اندھیری قبر میں روشنی کا چراغ ہے ولائیتِ
❤ علی ع

hareem_butt
 

عورت
عورت کے اندر چار صفات موجود ہیں
جو اس کو ولایت تک لے جا سکتی ہیں.
١۔ عورت روتی بہت ہے...
اگر عورت کا رونا امت کے لیے ہو تو امت میں دین زندہ ہو جائے..💕
٢۔ عورت بولتی بہت ہے...
اگر عورت کا بولنا دعوت اللہ کے لیے ہو تو امت دعوت دینے والی بن جائے..♥️
٣۔ عورت کے اندر منوانے والی صفات موجود ہیں....
اگر عورت اللہ کے راستے کے لیے منوائے تو کامیابی مل جائے..🌹
٤۔ عورت بہت صبر کرنے والی ہے....
اگر دین کی مشقتوں پر صبر کرنے والی بن جائے تو اس عورت کا دین نکھر جائے ..💛