ہم قبر میں جانے سے کب ڈرتے ہیں لوگو
❤اس موت کے پردے میں ملاقات علی ع ہے
میرا لجپال ہے علی حق دا امام ہے علی(ع)
میری زندگی صبح شام کل کائنات ہے علی(ع)
حیدر حیدر(ع)💖💖💖💖💖
اس لیے #نام_علی سے مسکراتی ہوں میں🌹
#پاک ہے میرا #لہو #اظہار ہونا چاہیے
.
جو "ک" سے ہے کربلا تو "ن" سے نجف بنا
یہ مان لو تمام "کُن" کے معجزے انہی سے ہیں❤️
حمد اُس خدا کے لیے جو علی جیسے امیر کے مولا مُحمّدﷺ کا خالق ہے۔
💖
یہ نام کیوں نہ کروں میں وردِ زباں
مجھے لحد میں علی ع کو اِمام کہنا ہے
𝘼𝙡𝙞ع 𝙮𝙖 𝘼𝙡𝙞ع 𝙃𝙖𝙞𝙙𝙚𝙧 𝙃𝙖𝙞𝙙𝙚𝙧👑
آپ کو مل جائے گا آپ جیسا کوئی خوش
💖 مزاج
میں حقیقت ہوں سبھی کو تلخ لگتی ہوں
🔥
شہرت کے خزانے میرے قدموں میں پڑے ہیں
اے الفت_حیدر ع تیرے احسان بڑے ہیں 🙏😍
جو ع عقلوں میں نہیں آتا
وہ ع کعبے میں آنے والا ہے 👑

ہم حُبِ علی (ع) میں زندہ ہیں
تمہیں بُغضِ علی (ع) نے مار دیا - 💚




میری طبیعت میں خدا نے رکھ دی الفت حیدر ع❤
علی ع کا نام آتے ہی میرے چہرے پر نکھار
😍 آتا ہے
سانس کیا روح بھــی ترستی ھے
وادئ قـــم تیـــری ھــــوا کے لیے
❤
غازی ع عجب تیری وفاؤں کی ہے کہانی💝
سکینہ س کے بچپن پر فدا کردی جوانی🥺
#سقائے_حرم🌍♥️
مانگتا ہے دُعا جب کوئی غازی ع کے علم پر
لگتا ہے کوہِ طُور پر کوئی موسیٰ کھڑا ہے
اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يَـاٍٍّّ آبّْآلَّفّْضَّــــــــلََِّّ ألَّعَّبّْآسًّ ع❤🙏🏻
🔥ہم صاحب انا ہے
💔ہمیں تنگ نہ کیجیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain