بُغضِ علی ع میں مرتے ہیں مُردہ ضمیر لوگ
حُبِ علی ع میں جینے کا نام ہے زندگی
🙌❤
یا تو تیرا وجود ہی میرا وجود ہے
یا پھر میرا وجود بنایا ہی نہیں گیا
❤
❤ یا علی علیہ السلام مدد
دیکھ رہے تھے حیرت سے ملائک یہ نظارہ
سیرت در خیبر کو جب مولا علیء نے اکھاڑا
🙌❤فاتخ خیبر علیء علیء
محبت کی سند کبھی ضعیف نہیں ہوتی ، وہ محبت ہی نہیں جو لاشریک نہیں ہوتی__یہ تو معاملہ ہے ہرحال میں اطاعت کا ، جناب امیر۴ کی محبت کبھی غریب نہیں ہوتی
❤
جن کے بزرگ کھا گئے باغ فدک
وہ کہہ رہے ہیں ہم کونڈوں کی نیاز نہیں
🖐 کھاتے
تاریخ گواہ ہے
ہماری خوشیوں کے دن اِن کا کوئی نہ کوئی مرجاتا ہے
#22𝑹𝒂𝒋𝒂𝒃
AYYAM_E_MAMU JAN 😂😂
🖐 مرگیا مردود نہ فاتحہ نہ درود
❤جن سے راضی ہوتا ہے میرا خُدا
🙌عطا کرتا ھے اُن کو عشقِ آلِ عباء
اچھی لڑکیاں وقت سے پہلے کسی کی وقت
😊🍁 گزر نہیں بنتی
تا حشرُ فرقِ کُفر پہ کاری یہ ضربُ ہے
ثقلین کی نمازوں پہ بھاری یہ ضربُ ہے
احاطہ ان کی فضیلت کا ہو نہیں سکتا
ہمارے فہم و فراست سے بالاتر ہیں علی ع
❤ علی مولا ع
نفس امارہ کو مارا یا علی کہنے کے بعد
اپنا مستقبل سنوارا یا علی کہنے کے بعد
سوچ کر اچھی طرح دنیا مجھے اتنا بتا
کیا کوئی انسان ہارا یا علی کہنے کے بعد
پہلے میں مشکل میں تھی اب مشکلیں مشکل میں ہیں
🙌❤کیسا بدلا ہے نظارا یا علی کہنے کے بعد
میرے وارث جب عــلیؑ ہیں
پھر ضرورت ہی نہیں کسی کی
ہمارے ہاں عشق کے"ع"سے مراد
صرف اور صرف علیؑ ہیں
❤
دربار میں! بی بی زینب (س) نے گرج دار لہجے میں کہا؛
"یزید یہ تیرا تخت ہے، تیرا دربار ہے، تیری حکومت ہے، لیکن یاد رکھنا زمانہ اور صدیاں میرے حسین ع کی ہیں۔"
#شہادت_زینبؑ_بنت علی ع
چمن کی بات کرو،کلی کی بات کرو
خدا کے بعد خدا کے ولی کی بات کرو
ادھر ادھر کے افسانے مجھے پسند نہیں
نبی(ص)کی بات کرو یا علی(ع)کی بات کرو
❤👑
ہر جا علی۴ ملیں گے نہ دامن بچائیے
بچنا علی۴ سے ہے تو جہنم میں جائیے
🔥
" اور پھر ہماری عمر نے تو ہم سے چیخ کر رونے کی آزادی بھی چھین رکھی ہے! ۔ " 💔
میں ایسے مردوں کو خوش نصیب مانتی ہوں جنکے سینے سے لگ کر عورت روتی ہے،اور سکون پا لیتی ہے،کیونکہ ہر مرد میں اتنی ہمت نہیں ہوتی کے وہ عورت کے آنسو صاف کر کے وہاں مسکراہٹ لے آئے ❤️🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain