اُتر بھی آؤ اب آسماں کے زینے سے
تمھیں خدا نے ہمارے لئے بنایا ہے!!
❤️
#یوسفِ_زہرا #صاحب_الزمان #یا_مھدی #اللہھم_صل_علی_محمد_آل_محمد_وَعجل_فرجھم
پاکیزہ عورتیں جنت میں حوروں سے بھی ذیادہ حسین ہونگی
🍁
کس ارادے سے کروں میں ظہور امام کی دعا
میرے گناہ نے دوری بنائی ورنہ مولا دور کہاں😭
,میں تنہا ہو کے بھی تنہا نہیں ایسے ساتھ
❤ رہتے ہیں مولا میرے
🚩العجل یا قائم آل محمد
تمہارے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں، اور تمہاری کوئی بھی چیز و خبر ہم سے پوشیدہ نہیں ہے۔
❤امام مھدی عجل اللہ فرجہ
!فرمان محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
اپنی بیٹیوں کو ہرگز ناراض نہ کرنا کیونکہ یہ مشکل وقت میں تمھاری بہت ہی قیمتی
❤ مددگار ہیں
اکبر ع تمہارے حسن کی بس ایک جھلک کو
یوسف تھے منتظر بڑی لمبی قطار میں.❣
❤ولادت ہم شکل پیغمبر مولا اکبر ع مبارک
تم خود میں فاطمہ س کی کنیز جیسا کردار پیدا کرو!
علی ”؏“ کے غلام جیسا ہمسفر تمہارے نصیب میں خودبخود لکھا جاۓ گا!😊❣
❤ حسینی ہمسفر
اے اللہ!!
میں اس کوشش اور جد جہد میں لگی رہتی ہوں
کہ میں گناہوں سے آلودہ نہ ہوجاؤں----♡
اور میں چاہتی کہ میں صالحین کی صفوں میں شامل ہوجاؤں ---♡ پس اس پر میری
❤ مدد فرما آمین
تیرا شجرہ تُجھ کو پتا نہیں میرا حسب نسب
🙌❤ ہے علیؑ علیؑ
_!!_تہجد_!!_""
تہجد تو تنہائی میں اللہ سے گفتگو کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔۔
🕊️"تُم کہیں مصر میں جو آجاتے 💌
🥀کون یوسف ع کو پوچھتا قاسم ع
❤ آمد شہزادہ قاسم ع
قاسمٔ کا حُسن دیکھ کہ ممکن ہے دم بخود
یوسف پـــرے پـــرے تـــو زلــیخا ڈری ڈری
👑🙌
𝟕 𝐒𝐡𝐚𝐛𝐚𝐧 𝐙𝐚𝐡𝐨𝐫 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐝𝐚 𝐐𝐚𝐬𝐢(α.s)
أّلَسِـلَأّمً عٌلَى قُمًر بًنِيِّ هّـأّشُـم أّبًيِّ أّلَفُـضًـلَ أّلَعٌبًأّسِ عٌ 🚩🏴
4 شعبان المعظم جشنِ ظہور شہنشاہِ وفا باب الحوائج❤️
بن کے قلب نبی ص کی مکمل دعا
❤لو حسینء آگئے
❣🙌حسینء والوں کو حسینء مبارک
وہ امام جس نے مومنین کی قبر کی پہلی رات شفاعت کرنی ہے۔۔۔جس امام نے اپنی راہ اور نقش قدم پر چلنے والے عزاداروں کو قبر و حشر میں شفاعت کر کے بخشوانہ ہے۔۔۔اس کریم امام حسین علیہ السلام کی ہم گناہ گاروں کی ہدایت کے لئے اس مادی جہان میں آمد پر مومنین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
❤ولادت مولا حسینء بادشاہ کائنات مبارک ہو
بتا دیا ہے نبی ص کے طویل سجدے نے
حسین ع روحِ عبادت ہے اور مسلسل ہے
❤️🌍
آگیا شعبان خوشیوں کے زمانے آگئے
❤علی ع والوں کو زینب ع مبارک
یہ دل دھرکتا رہے حسین ع تیرے لیے
❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain