یااللہ جس نے تجھے پالیا اُس نے کھویا ہی کیا اور
جس نے تجھے کھو دیا اُس نے پایا ہی کیا
تو کیا ہوا جو تم کہہ نہ سکے ؟
تمھارا اللہ تو دھڑکنوں کی تڑپ بھی سنتا ہے
❤
*میرا اللہﷻ کہتا اگر بلندی، درجے، مقام چاہتے ہو تو
*یہ جھکنے میں ہے لوگ تکبر میں ڈھوندتے ہیں۔
❤ہـے علـیء کـی محبـت پاکیـزہ قلـبِ کے لیے
غلیظ دل میـں کبھی عشـق علـیء سمایا نہیں
🔥 کرتا
بتا رہا ہے ثواب روزے کا
پیاس میں یاد آ رہے ہیں حُسین(علیہ السلام)😭
مجھ پہ کیوں لگا رہے ہو شرک کے فتوے
میں نے محمد مصطفی صہ سے سنا یاعلی مدد... 🙏
!فرمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
❤ علی خدا کی رحمت کو دروازہ ہے
*◼️فرمان رسول خداﷺ*
جو میری اہل بیت علیہم السلام کو چھوڑ کر کسی اور سے ہدایت طلب کرے گا وہ مجھے جھٹلانے والا شمار ہو گا۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرجَهُمْ
*📘حوالہ۔ مشارق الانوار الیقین صفحہ 76
رمضان مبارک ❤ ۔
اشد ضروری ہے وہ زندگی"⏳
جس میں ساتھ میسر ہو 🌹علی ع🌹کا"
#کرارِ من♥
ﻣﺤﺒﺖ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ "ﻭﺳﯿﻊ ﺍﻟﻘـــﻠﺐ" ہوﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ہے ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﯿﭩﻨﮯ
ﮐﮯ ﻟﯿﮯ " ﻭﺳﯿﻊ ﺍﻟﻈــﺮﻑ" ہوﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺿﺮﻭﺭﯼ ہے❤️
!فرمان مولا علی علیہ السلام
جس نے امیدوں کو دراز کیا اس نے عمل کو برباد کردیا
عشق پاگل نہیں کرتا ۔۔۔ولی کرتا ہے
عشق حیدر سے جو کرتا ہے صحیح کرتا ہے
🙌❤
فرمان رسول اللہ ص نے فرمایا
میں نے خدا سے تربیت لی ہے اور علی ع نے
❤ مجھ سے
بلندیوں سے بھی بلند تر ہے عباس ع کا علم
روشنیوں سے زیادہ روشن ہے عباس ع کا علم
🚩
آئے گا سوا نیزے پہ جب حشر میں سورج
ہم کو علم کے سائے میں غازی ع چھپائے گے
🙌🏼🚩
انسان جب اچھا سوچتا ہے تب اللہ خود بہ خود اس کے راستے آسان کر دیتا ہے۔
❤
ہمیشہ بہترین رہنا بھی اک عذاب بن جاتا ہے
🔥
" ایک لڑکی کے اختیار میں ،...🥀
پوری ایک نسل کا کردار ہوتا ہے ،
چاہے تو اس کی تربیت اس کی نسلوں
"""" میں ولی اللہ پیدا کردے
۔ یا وہ زمہ دار ہو نسلوں کی تباہی کی...
اپنے ہونے کے مقصد کو پہچانو...
اللہ نے آپ کو
"""" عظیم بنایا ہے ۔ ! 🥀
پتہ ہے انمول اور خوبصورت لوگ کون ہوتے ہیں
کون؟
وہ جو بہت مسکراتے ہیں وہ جو اپنی پریشانی بھول کر دوسروں کی خوشی میں خوش ہوتے ہیں اور تم بالکل ایسی ہی ہو تم اپنی ان بھوری چمکتی ہوٸ آنکھوں میں آنسو چھپا کہ مسکرا کے جینے والی لڑکی ہو
اور اسکی یہ بات سن کر وہ روتی آنکھوں سے مسکراٸ تھی اور پھر اسکی خوبصورت مسکراہٹ دیکھ کر پرندے بھی مسکراۓ تھے ❤✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain