اللہ کی مخلوق کے لیے مخلص ہو جائیں پھر
❣ دعائیں قبول ہوں گی
*شب جمعہ*
*شب بندگی*
*شب مغفرت*
*شب دعا* #لبیک_____یا____زینبؑ✌
* شب توبہ*
*شب استغفار*
*شب یاد شہداء و مرحومین*
*شب مناجات*
*شب گریہ و زاری #لبیک____یا____مھدی__عج🚩
*شب دعاء کمیل*
*شب زیارت امام حسین ع*
*شب انتظار مولا مہدی آخر الزمان عج😔*
*خدایا🤲*
*میرے ان گناہوں کو معاف فرما جن کى وجہ سے دعائیں قبول نہیں ہوتى جو بلاوں کو نازل کرتے ہیں....😭*🌹
میدان جنگ ہو شب معراج ہو یا شب ہجرت
جہاں بھی جائو محمدﷺ کے ساتھ علیؑ پائو گے!!🥰
وہ لڑکی جو بحث میں جیت جایا کرتی تھی
🍁 وہ اب مختصر بیان کرتی ہے
🍃 وہ عورتیں جو ننگے سر خود کو محفوظ سمجھیں اور چادر کو حیا کا پیمانہ نہ سمجھیں وہ رسول (ص) کی بیٹیوں کے پردے کے درد کو کبھی نہیں سمجھ سکتیں اور نہ ہی کبھی کنیز زہرا (س) و زینب (س) کہلانے کے لائق ہیں__🌹🍃
🙏تم سے ملنے لحد میں علی ع آئے گے
😥بولو تنہائی میں اور کیا چاہیئے
❤ زندگی اک سفر ہے اللہ سے اللہ تک کا
فُزتُ وَ رَبِ الکَعبَہ 🕋
رب کعبہ کی قسم میں علیؑ کامیاب ہو گیا 💔🥺
دو اذانوں نے علیؑ کی بیٹیوں کو بہت رُلایا..
40ہجری 19رمضان کو مسجدِ کوفہ میں مولا علیؑ کی اذان اور 61ہجری 10محرم کو میدانِ کربلا میں شہزادہِ علی اکبرؑ کی اذان.💔
ہدایت کے ستون منہدم ہوگئے
"قُتِلَ علیُ المرتضیٰ"
علی مرتضیٰ محراب عبادت میں قتل کر دیئے
💔 گئے
😭ضرب حیدر کو لگانی اتنی آسان نہ تھی
💔قاتل بھی منتظر تھا وقت نماز کو
اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے ❤۔
😥🙏یا حضرتِ عباسِ علمدار مدد کر
❤ لختِ جگرِ حیدرِ کرار مدد کر
❤کیوں اک دعا میں اٹک کے رہ گیا ہے دل
کیوں مجھ سے کچھ تیرے سوا مانگا نہیں
🍂 جاتا
#دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں💯
میں ولایت علی ؑ میں نوابوں کی طرح رہتی ہوں❣️
15 رمضان المبارک
علی ع کے گھر کی طرف ہے نظر زمانے کی
خبر جو پائی ہے مولا حسن ع کے آنے کی ♥
جشن آمدِ مولا امام حسن مجتبیٰ سبز قباء
تمام مومنین و مومنات کو بہت بہت مبارک ہو 💕❤️💕
🍂وہ نگاہوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے۔۔
یہ لازم نہیں کہ کوئی لڑکی تنہا بیٹھی ہو تو وہ اداس ہو ۔۔شاید وہ تھک چکی ہو زندگی جی جی کے
😊
کبھی کبھی انسان ہر اس چیز سے دور ہونا چاہتا ہے جو اس کا سکون قلب لے لے
چاھے وہ رشتے ہو، چاھتیں ہو ،یا پھر وہ خود ہو
💔
خوف دنیا کا نہ کرنا علی ع وارث ہیں
❤️🙌🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain