Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

خدا دلوں کو دیکھتا ،خدا ظاہر کو تھوڑی دیکھتا ہے۔ دل
بڑا ہونا چاہیے اکاؤنٹ بڑا ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔♥️

hareem_butt
 

🔥بھاگا کچھ اس ادا سے جنگِ اُحد میں وہ
🐎☝️ایک شخص سارے گھوڑے حیران کر گیا
17 شوال جنگِ اُحد مبارک

hareem_butt
 

علی علیہ السلام کے ذکر میں قدرت نے شفا
❤ رکھی ہے

hareem_butt
 

❤ کبریا کی قسم عشقِ حیدر؏ میں
🔥 حد سے گزر گئے ہیں حد ملی ہی نہیں

hareem_butt
 

😥آنکھوں میں تری دید کے کشکول تھام کر
❤دل تیری جستجو میں بہت بے قرار ہے

hareem_butt
 

علــیؑ کے بارے میں نہ سوچ اس قدر نادان!
😊یہ میری بات سمجھ لے تیرا بھلا ہو گا
☝️علــیؑ جو کعبے میں آئے تو پھٹ گئی دیوار
🔥علــیؑ دماغ میں آئے تو تیرا کیا ہو گا

hareem_butt
 

*کاش یہ جملہ ہر عورت کے دماغ*میں رہے کے میری بے پردگی سے امام زمانہ ع کا دل دکھے گا🥺

hareem_butt
 

ہم علی والوں کا غم دور کرنے کے لئے
عباس ع کے پرچم کی ہوا کافی ہے☝❤
🌹🌼.. یاابالفضل العباس۴

hareem_butt
 

☝️اندھیری زندگی میں علی ایک دِیا ہے
❤خُدا کا شکر ہے میرا پورا خاندان شیعہ ہے

hareem_butt
 

ازل سے دنیا کے لوگ تو زم زم کے خریدار ہیں
❤عشق تو پیاس کو لے کے ہی کربلا گیا ہے

hareem_butt
 

☝️ہر ایک مسئلہ مُشکل کُشاءؑ پہ چھوڑ دیا
❤علیؑ کا اِسم پڑھا اور خُدا پہ چھوڑ

hareem_butt
 

☝️خلافِ حیدرِ کرار ع جو بھی بولا ھے
🔥تو اپنی ماں کا چُھپا راز اُس نے کھولا ھے

hareem_butt
 

فرصت ملے بھی تو اب ہم کسی سے بات نہیں
🍁 کرتے

hareem_butt
 

☝️پوچھنے لگے صراط مستقیم کا مطلب
🙌❤ میں نے مسکرا کر کہا بس یا علی مدد

hareem_butt
 

میں چاہتی ہوں مجھے کوئی نہ جان سکے۔✨
میں کیا ہوں کیسی ہوں دل میں کیا ہے، دماغ میں کیا ہے، کیا پسند ہے کیا نہیں، کون سی چیز عزیز ہے کون سی چیز نہیں،کب دکھی ہوتی ہوں کب نہیں ،کب بات کرنا چاہتی کب نہیں کسی کو نہ پتہ ہو۔✨😇
میں ان سمندر کی لہروں کی طرح رہتی ہوں جو خاموشی سے اپنے کنارے پر اکر ٹکراتی ہیں اور واپس چلی جاتیں ہیں..
میں ایک راز رہنا چاہتی، جو کبھی کوئی تلاش بھی کرنا چاہے تو نہ کر سکے-میں پوشیدہ رہنا چاہتی اور میں رہتی بھی ہوں اور مجھے یہی پسند ہے💖🥰
میں چاہتی ہوں مجھے صرف میرا اللہ جانے ،اسی کو اپنے دکھ سکھ سناؤں، اپنا ہر راز بتاؤں ، اسی سے ہر لمحہ بات کروں....💖🥹

hareem_butt
 

ہمارے پاس اگر امام عج نہیں تو کچھ نہیں بے شک دنیا کا سب کچھ مل جائے 💔😭

hareem_butt
 

علی ع وہ راز ہے جس کو نہ پا سکا کوئی کسی کو مولا کسی کو خدا لگا ہے علی عَ❤️
خدا کی مرضی خریدے وہ بادشاہ بے علی عَ🙏❤️🌎
أشهد أن عليا ولي الله

hareem_butt
 

بات تیری بن جائے گی ؛ مشکل خود ٹل جائے گی
بیٹھا ہے کیوں افسردہ ؛ ارے کیا یاد نہیں ناد علیؑ
خود رستہ بنے گا علیؑ علیؑ علیؑ ; رب خیر کرے گا علیؑ علیؑ
او مولا مولا کہنا ضروری چائی دا علیؑ علیؑ علیؑ 💞

hareem_butt
 

؎عَلَم کے حُسن کو دیکھا تو یہ خیال آیا
🚩
🙌❤؀نشان ایسا ہے تو علمدارؑ کیسا ہو گا

hareem_butt
 

تم انسان سے دل لگا کر "رو رہے ہو ہم نے تو اپنے
'' ہر اشک پر عشق خدا کی مہر لگا رکھی ہے❤