میثمِ تمّار ؏ کا سُولی کے دار پہ چڑھ کے ذکرِ
☝️ علی ع کرنا
یہ ثابت کر گیا کہ ولایتِ علی ع زندگی سے
🥀 آگے کی بات ہے
🦋
ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﮐﻤﺎﻝ ﻋﻮﺭﺕ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺁﭖ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮨﺮ ﻣﻮﺿﻮﻉ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺳﮑﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻭﮦ ﺣﺪﻭﺩ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﻤﺖ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﻮ، ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﺭﮦ ﻧﮩﻴﮟ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ
🥀 ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﺮﯾﮟ.
19 ذوالحج
رخصتی شہزادیِ کونین فاطمہ بنتِ محمد امام زمانہ ع کی بارگاہِ اقدس میں مبارکباد پیش کرتی ہوں اور تمام مومنین و مومنات کو بہت
💕 بہت مبارک ہو
من كنت مولاهُ فهذا عليؑ مولاهُ 🙏
یہ بات سُن کے محمدؐ کی کچھ صحابہ پر
گری یُوں بجلی کہ جیسے قہر کوئ اُترا ہو۔۔۔۔۔۔🔥
عید اللّٰہِ، عیدِ ولایت، عیداکبر💕
✨دین کا مکمل ہونا حق والوں کو مبارک ہو
☝️ہیبتِ نادِ علی ع میں یہ قرینہ دیکھا
❣رقص کرتا ہوا خُشکی پہ....سَفِینہ دیکھا
جب بھی مُشکل میں لیا نام علی ع گھبرا کر
میں نے مشکل کی جبیں پر بھی پسینٰہ دیکھا
🔥
میں ہمیشہ لوگوں میں اچھائی کی متلاشی رہتی ہوں🥰
برائی تو وہ خود ہی دکھا دیتے ہیں..❤
دولت اور ہتھیار کا مطلب طاقت نہیں
بلکہ اللہ پر ایمان اور استقامت کا مطلب طاقت ہے
《رہبر معظم سید علی خامنہ ائ حفظہ اللہ》
ایک عربی کہاوت ہے کہ ؛ مُحبت میں کامیابی فقط بہادر مرد اور جُنونی عورت کو ہی حاصل ہوتی ہے! 🔥۔
- mita diya gya -
☝️پلک جھپکتے ہی خیبر کا در اکھاڑ دیا
❤علی ع کے ہاتھ میں رب نے کمال رکھا ہے
❤مــــــــــولا❤
جب بھی ادا کیا سجدہ خاکِ شفا پر
یوں لگا کہ سر حسین ؑ کے قدموں میں رکھا ہے ۔
(اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا اَبا عَبْدِاللّهِ الْحُسَیْن ع)
☝️نوح کے سفینے جیسا ہے عشق علیؑ
❤سوار ہوجائو گے تو نجات پائو گے
🔥تیرے خون میں شامل بغضِ علیؑ
❤میری روح میں شامل علیؑ علیؑ
☝️حمد اس خدا کیلئے جس نے ہمیں
❤علیؑ ولی اللہ کی محبت عطا کی
مِٹے گی مُصطفیٰ ص کی نسل کیسے
کہ جب شجرہ چلایا ہے علی ع نے ♥️
❤بس جائے اگر کربلا آنکھ کی گہرائی میں
😢آنکھ پرنم رہتی ہے ہجوم و تنہائی میں
🔷 امام جعفر صادق عليه السلام:
اِیّاکُم وَ النَّظرَة فَانَّها تَزرَع فی القَلبِ الشَهوَة وَ کَفى بِها لِصاحِبِها فِتنَة۔
📃 ناپاک نگاہ سے بچو کہ ایسی نگاہ دل میں ہوس کا بیج بوتی ہے، اور یہ ناپاک نگاہ کرنے والے کے فتنہ و فساد میں مبتلا ہونے کے لئے کافی ہے۔
📚 تحف العقول ص 305
نوکر کی مستجاب دعا کیجئے مولأ 🤲
بس کربلا مجھ کو بُلا لیجئے مولأ 🥺♥
ہمسفرحسینی ہو اور حرم امام رضا علیہ
❤ السلام
جنت اور ہمسفرحسینی ایک ساتھ مل جاۓ تو
🍂 سکون
🇱🇷:Wow you are looking handsome in black dress🖤
🇵🇰: Tum shia ho 
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain