🌷تجھ سے وابستہ جو عشق ہے
🙏واللہ بہت بلندی تک لے گیا مجھے
♥️ يَـاٍٍّّ آبّْآلَّفّْضَّــــــــلََِّّ العباس ع
میرا سلام ہو اس امام ؑ پر جن کی گردن کا
گوشت طوق کھاگیا جن کی ایڑیوں کی
ہڈیاں بیڑیوں کی وجہ سے باہر آگئیں!
💔
دو گھڑی کو جو رُکے سیدِ سجاد ع کے اشک💔
شمر (ل) نے دور سے نیزے پہ دیکھائی چادر😭
ایک لمحہ انسان کو بدلنے کیلئے کافی ہوتا ہے
🥀
کیا تم جانتے ہو، کہ کوئی شخص کسی شخص کو محض اس لیے بھی اذیت دے سکتا ہے
💔 کیوں کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے
😢زندگی بےچین ہے مولا تھوڑا سا چین دے
🙏اور کچھ دے نا دے بس زیارت حسینء دے
میں نے کبھی محبت کی ہی نہیں"
میرے سامنے محبت اور دستار دونوں رکھی جائیں تو میں محبت چھوڑ دوں گی اور دستار چن لوں گی
تمہیں بھی کبھی موقع ملے تو یہ جہاد ضرور کرنا"
اپنا دل مار کر کسی کا سر بلند کرنا جہاد ہی
🌹 تو ہوتا ہے
ھماری محبتیں٫چاہتیں٫خوشیاں سب در اھلبیت ع
🌹 سے جڑے ہیں
تم کیسےعاشق ہو ، تمھارا معشوق پردہ (امام زمانہ ) غیب میں. چھپا ہوا ہے اور تمھارے اندر وصل محبوب کی جستجو ختم ہوا چکی
💔 ہے
بچپن میں ہم سمجھتے تھے یزید کافر تھا
مگر بڑے ہوے تو معلوم ہوا یزید مسلمان ہے
اور ہم کافر ہیں
خدا جانتا ہے تجھ سے کتنی محبت ہے اے
🇵🇰 پیارے وطن
لیکن "مظلوم ع" کا غم تیری محبت سے بہت
💔 بڑا ہے
جب پردیس میں سید ء نے چاند کو دیکھا ہوگا💔
کبھی اصغرء و اکبرء تو کبھی قاسمء کو دیکھا ہوگا
😭
اس محرم کو اپنی منتوں، آرزوں اور تمناؤں کو ایک طرف رکھ کر جب علم عباسؑ کو چومو تو قربتِ الہی ، معرفتِ امام حسینؑ مانگو اور امام زمانہ (عج) کے مددگار بننے کی دعا کرو، جب ماتم کے لئے اپنے سینے پر
ہاتھ مارنا تو اپنی روح کی پاکیزگی مانگو
🥀🙏
کبھی قدم تھک جو گئے غموں کی راہ گزر میں ایک تیری عج نظر کا نور تھا جو حوصلے بڑھا گیا
🥀
میں ماضی کے صفحات کو طے کرتی جاتی ہوں،لیکن بعض صفحات کے کونے موڑ دیتی ہوں تاکہ ان پر لکھا سبق بھول نہ جاؤں۔۔۔
🥀
اللہ کن فرمائے گا اور دل پھیر دیئے جائے گے
🥀
عورت کبھی بھی امیر آدمی نہیں چاہتی.... خوبصورت یا ایک شاعر بھی نہیں وہ ایک ایسا آدمی چاہتی ہے...!🖤🥀 جو اُس کی آنکھوں کو پڑھ سکے اُس کی عزت کرے..!! اُس کا ہاتھ اپنے سینے پر رکھے اورکہے یہ تمہارا گھر ہے
آج صرف سچوں کی عید ہے ♥
عید مباہلہ وہ واحد عید ہے جسے صرف سچے مناتے ہیں
ذی الحجہ24 تمام عالم اسلام کو عید مباہلہ
🥀 بہت بہت مبارک ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain