کائنات کے بدترین مناظر میں سے سب سے بد تر منظر کسی مضبوط انسان کا ٹوٹ کر حالات کے ساتھ سمجھوتہ کر لینے کا منظر ہے۔

دل کی تکلیف کم نہیں کرتے
اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے
🖤
چین سے سوئی نہیں زینبِ ؑ مضطر، جب سے
ماں کے چہرے پہ طمانچے کا نشاں دیکھا ہے💔
اور پھر کِسی کو کیا معلوم کہ ؛ جب کوئی بھیگی آنکھیں سختی سے رگڑ کر لمبی سانس کھینچ کر تلخ مُسکراہٹ لبوں پر سجائے آسمان کی طرف دیکھے تو وہ ضبط کی کِس اِنتہا پر ہوتا ہے
فرمان امامِ علئ۔♥️۔
انسان کے کردار کی دو ہی منزلیں ہیں یا دل میں اُتر جانا یا دل سے اُتر جانا
📘نہج البلاغہ
بعض دفعہ کسی میٹرک پاس کا ایک وائرل شدہ کامیاب “ٹھمکا“آپکی پی ایچ ڈی کی ڈگری اور ریسرچ کی بینڈ بجا دیتا ہے
"میرا دل یہ پکارے آ جا"

خاص ہوتے ہیں وہ لوگ جو آپ کی آواز سے
آپکی خوشی اور اداسی کا اندازہ لگا لیتے ہیں
♥️
یہ تخت خدا ہے اسے تم پاک ہی رکھنا
ہر شخص کو اس دل میں بسایا نہیں کرتے
🖤
جہاں ملتی ہے خیرات التجا کے بغیر
زمانے بھر میں فقط وہ در حسین ع کا ہے
♥️
مجھے لگتا ہے میں وہ واحد ہوں جس پہ لوگ بڑی آسانی سے بھروسہ کرتے ہیں لیکن انکو کبھی مایوسی نہیں ہوتی اُنکا بھروسہ توڑا نہیں جاتا
لیکن میں اگر مشکل سے کسی پہ بھروسہ کر لوں تو وُہ اس کو روندنے میں زیادہ وقت نہیں لگاتے
🖤
چاہتوں میں سب سے بہترین چاہت حسین ع
♥️ کی ہے
👑♥️ہر دِل پہ جس کی ہے بادشاہی
🙏🚩وہ بادشاہ ہے میرا پِیر غَازیؑ
جب ہواؤں میں نمی محسوس کی عباس ع نے
احتیاطاً سانس اپنی ۔۔ روک لی عباس ع نے
موجِ کوثر سر اٹھا کر۔۔ دیکھتی ہی رہ گئی
اتنی اونچائی پہ رکھ دی تشنگی عباس ع نے۔
🚩🙏
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں مجھے
میرے علاوہ کوئی نہیں جانتا
آغاز سحر کرتے ہے نام علئ کے ساتھ
محسن ہماری شاموں کا وارث حیسن ء ہے
♥️
ہر وہ شخص آپ کا محسن ہے۔۔۔جس کی لمحہ بھر کی صحبت۔۔۔یا کوئی نصیحت۔۔۔آپ کی زندگی میں۔۔۔کوئی بڑی تبدیلی لے آئے۔۔۔""ایسے انسان کی ضرور قدر کریں""۔۔۔۔۔
🥀
👑علی کی الفت کا تاج رکھتے ہیں
🥀ہر مرض کا علاج رکھتے ہیں
♥️ہم حُسینی ہیں حُسینی مزاج رکھتے ہیں
🌷تجھ سے وابستہ جو عشق ہے
🙏واللہ بہت بلندی تک لے گیا مجھے
♥️ يَـاٍٍّّ آبّْآلَّفّْضَّــــــــلََِّّ العباس ع


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain