Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

میں تلاش میں ہوں اس سکون کےجسے اہل
🥀 دنیا والے موت کہتے ہیں

hareem_butt
 

اور وہ میرا مولا ہے
جو دلوں کی خاموشی کو بھی جانتا ہے
🥺

hareem_butt
 

سوائے صبر کے میرے بس میں اور کچھ بھی نہ تھا
سو جنتا ہو سکا ____ اے پروردگار میں نے کیا
.a1

hareem_butt
 

13 𝐑𝐀𝐉𝐀𝐁 𝐖𝐈𝐋𝐀𝐃𝐀𝐓 𝐌𝐎𝐋𝐀 𝐀𝐋𝐢 𝐚.𝐬
𝗠𝗨𝗕𝗔𝗥𝗔𝗞 ❤
۔
خالق نے اپنے گھر میں علی کو اتار کر
♥️فتووں کی زبان پر تالا لگا دیا

hareem_butt
 

🙏ولاۓ حیدر کرار یہ احسان کرگئی
♥️کہ ذکرِ آلِ محمدؐ میری پہچان بن گئ

hareem_butt
 

I never fake care to anyone, what I give,I give from my heart ♥️

hareem_butt
 

وہ ازل سے ہی مجھ میں تھا موجود
عشق نے تو صرف آگاہی دی ہے بس

hareem_butt
 

20 جمادی الثانی شبِ ظہورِ ملکۂ کونین،مرکزِ اِنَّما،دخترِ رسول(ص)،زوجۂ حیدر(ع)،مادرِ حسنین(ع)،بیبی سیدہ فاطمہ زہرا(س) بہت بہت مبارک👑🌹💕🎊

hareem_butt
 

If You want to talk bad,things
about me... Come to me!!
I will tell you more 😎🔥

hareem_butt
 

When you're dead inside but you find peace and relaxation in nature 🔥

hareem_butt
 

ہمیں ان وحشتوں بھری دنیا میں مولا عباس ع
😢 کا بڑا سہارا ہے

hareem_butt
 

کہے گا حشر میں خالق علی ع کے دشمن سے
نہیں علی ع سے محبت۔۔۔۔۔ تو جاؤ جہنم میں
🔥

hareem_butt
 

بسایا ہی نہیں کسی کو تیرے سوا
لے سکتے ہو تم میری روح کی تلاشیاں

hareem_butt
 

وحدت عشق کا تقاضا ہے کہ
❤ہر نظر میں تو نظر آئے

hareem_butt
 

اگر آپ دکھ تکلیفوں اذیتوں میں
بھی مسکرانے کا ہنر رکھتے ہیں تو
قسم سے آپ انسان نہیں
بہت بڑی فلم ہیں
film is me .a1

hareem_butt
 

اس بات پر خدا کی طرف سے یقین ہے
دل فاطمہ س کا دکھایا جس نے وہ لعنتی ہے
Lanat bar dushman e Zahra 🔥

hareem_butt
 

اپنے کہے لفظوں کے تُم مطلب مُجھے سمجھاؤ نا...!!
رکھوں کہاں میں یاد کو جاتے ہوئے لے جاؤ نا...🙂🖤

hareem_butt
 

🕋دل، حرمِ خدا ہے 🕋
🔷 امام جعفر صادق علیه السّلام:
القَلبُ حرَمُ اللهِ، فَلا تُسکِن حَرَمَ اللهِ غَیرَ اللهِ۔
❤ دل، حرمِ خدا ہے لہذا حرم خدا میں خدا کے سوا کسی کو مت بساؤ۔
📚 جامع الأخبار، ص185

hareem_butt
 

ہر کوئی چاند ہے اور اس کا ایک تاریک پہلو ہے جو وہ کبھی کسی کو نہیں دکھاتا۔۔
🔥

hareem_butt
 

اورکبھی کبھی شام کچھ اس طرح سے ڈھلتی ہے کہ ہمیں اپنے دل سمیت سب کچھ ڈوبتا
🖤 ہوا محسوس ہوتا ہے