کھڑا رہتا ہوں سامنے میں علم کے سر جُھکائے
یہ وہ سخیؑ ہے جو خاموشیاں بھی سُنتا ہے
🚩مولا غازیؑ
❤️نہ ملے مجھ کو کبھی رہائی میرے مولا
✨اپنے عشق میں مجھے یوں اسیر لکھ دیں
میرے مصلے پر ذرا خاکِ شفاء رہنے دو
مجھے سجدے میں خوشبوِ حسینؑ آتی ہے
📿
چاھتیں کسی اور کو دے دیں مولا
مجھے بس ذہنی سکون عطا کردے
🥺
السلام علیڪ یـا صـــاحب الزمان عج❣️
سلام اس پر کے جس کے ہونے کا احساس ہی نعمتِ عظمیٰ ہے🔐
بارہ ع کے چاہنے والوں کو بارہویں کی آمد مبارک ہو ❤️
پرائیویٹ اسکولز کے رزلٹس کا موسم
تیس بچوں کی کلاس میں
فرسٹ 10 سیکنڈ 10 تھرڈ 10والدین
خوشی سے نہال ہمارا بچہ ڈاکٹر بنے گا

Peace be upon you in the night when it envelops, and the day when it becomes manifest.
-Ziyarat Ale Yasin🚩
اُس کو اُتنا حَسیں بنا ڈالا✨ جس نے جتنا کہا علی اکبر(ع) ♥️
𝙅𝙖𝙬𝙖𝙣𝙤' 𝙆𝙞 𝙀𝙞𝙙 .Mubarak😍
✨میں اپنے مقدر پر قربان کیوں نہ جاؤں
❤️ہمیں اوّل امامؑ وہ ملا جو کلِ ایمان ہے
✨یا علی ۴ تیری ولایت کی قسم
جب تک میرے میں روح ہے اس میں تُو ہے ❤️
ایسا کہاں کسی کو الماس ملتا ہے
مانگے دعا بتولؐ تو عباسؑ ملتا ہے
ولادت_ابوالفضل_عباسؑ تمام محبان اہلیبت کو مبارک ہو♥️🙌
زینبؑ کو جس پہ ناز تھا وہ عباس آگیا۔ 🥺♥️✨
عجب طرح کی کیفیت ہے ان دنوں مولا
تو سب جانتا ہے پھر بھی بتانا پڑرہا ہے
🥺
اللّٰه تعالیٰ کی رضا میں ہی سکون ہے ...
وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ أَنْ تُؤْمِنَ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ وَ يَجْعَلُ الرِّجْسَ عَلَى الَّذِينَ لَا يَعْقِلُونَ..
ترجمہ ::::
اور کسی بھی شخص کے لیے یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ اللہ کی اجازت کے بغیر مومن بن جائے ، اور جو لوگ عقل سے کام نہیں لیتے ، اللہ ان پر گندگی مسلط کر دیتا ہے۔..!!!
کون تھا معراج میں وہ محوئے گفتگو
رہنے دو پردے کا پردہ یہ کہانی پھر سہی
♥️
التجا خدا سے۔۔۔۔🙏🏻
"میرے خدا!
اس دنیا نے مجھے تنگ کر دیا ہے اور میری روح اس جسم کو اس فانی دنیا کے اندھیروں میں قید کرنے کو مزید برداشت نہیں کر سکتی یا پھر آج اسی وقت میرے امام کو ظہور کر دے مولا 🥹😭🦋🪔🌸
'کردار پاکیزہ رکھو معیار خود بنے گا' 🌸✨
آج جہنم میں ٹریفک جیم ہے،
لگتا ہے کسی بڑے کی آمد ہے۔
#LegendsOnly 🙂
ہر کسی پر مولا کا کرم نہیں ہوتا
ایسا مقدر سب کا قسم نہیں ہوتا
اس لیے جناب کھاتے نہیں کنڈے
کتے کو گھی کبھی ہضم نہیں ہوتا
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain