Damadam.pk
hareem_butt's posts | Damadam

hareem_butt's posts:

hareem_butt
 

ممکن ہے بعد از موت عذاب نہ ہو
ممکن ہے یہ زندگی ہی عذاب ہو
💔

hareem_butt
 

𝘼𝙗𝙗𝙖𝙨 ع 𝙩𝙝𝙚 𝙘𝙖𝙡𝙡 𝙤𝙛 𝙩𝙝𝙚 𝙥𝙪𝙧𝙚 𝙚𝙨𝙨𝙚𝙣𝙘𝙚 𝙤𝙛 𝙟𝙪𝙨𝙩𝙞𝙘𝙚 𝙩𝙝𝙚 𝙚𝙢𝙗𝙤𝙙𝙞𝙢𝙚𝙣𝙩 𝙤𝙛 𝙝𝙤𝙥𝙚 𝙩𝙝𝙚 𝙡𝙞𝙤𝙣 𝙤𝙛 𝘼𝙡𝙞,𝙩𝙝𝙚 𝙨𝙝𝙞𝙚𝙡𝙙 𝙤𝙛 𝙃𝙪𝙨𝙨𝙖𝙞𝙣,𝙩𝙝𝙚 𝙜𝙪𝙖𝙧𝙙 𝙤𝙛 𝙕𝙖𝙞𝙣𝙖𝙗 🚩❤️

hareem_butt
 

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے
🖤 جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے

hareem_butt
 

مکمل لاتعلق ہو جانا اتنا اذیت نہیں دیتا
جتنا تعلق کا رہنا اور تعلق میں خاموشی ہونا
! اذیت دیتا ہے
💔

hareem_butt
 

𝙋𝙚𝙖𝙘𝙚 𝙗𝙚 𝙪𝙥𝙤𝙣 𝘼𝙡-𝙃𝙪𝙨𝙨𝙖𝙞𝙣 ع
𝙐𝙥𝙤𝙣 𝘼𝙡𝙞 𝙞𝙗𝙣 𝘼𝙡-𝙃𝙪𝙨𝙨𝙖𝙞𝙣 ع 𝙐𝙥𝙤𝙣 𝙩𝙝𝙚 𝙨𝙤𝙣𝙨 𝙤𝙛 𝘼𝙡-𝙃𝙪𝙨𝙨𝙖𝙞𝙣 ع
𝘼𝙣𝙙 𝙐𝙥𝙤𝙣 𝙩𝙝𝙚 𝙘𝙤𝙢𝙥𝙖𝙣𝙞𝙤𝙣 𝙤𝙛 𝘼𝙡-𝙃𝙪𝙨𝙨𝙖𝙞𝙣 ع 🌺
(Blessed Friday)

hareem_butt
 

🙏بطورِ خاص اگر جس پہ مہربان ہو خُدا ،
🌺علی ع کے عشق سے اُس کو نواز دیتا ہے

hareem_butt
 

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا
کبھی حق بات کہنے سے مت گھبرانا کیونکہ
اللہ کے سوا نہ تو کوئی زندگی کم کر سکتا ہے نہ
ہی رزق روک سکتا ہے
🌺(اقوال معصومینؑ)

hareem_butt
 

مشک کو چوم کے عبّاس سے جب مانگا کچھ🥺
آئی آواز سکینہ کی ، چچا ! دے دیجئے ۔
❤️

hareem_butt
 

آؤ درِ زہراؑ پر پھیلائے ہوئے دامن
❤️🙏ہے نسل کریموںؑ کا لجپال گھرانہؑ ہے

hareem_butt
 

𝙄 𝙬𝙞𝙡𝙡 𝙗𝙚 𝙥𝙖𝙩𝙞𝙚𝙣𝙩 𝙩𝙞𝙡𝙡 𝙚𝙫𝙚𝙣 𝙥𝙖𝙩𝙞𝙚𝙣𝙘𝙚 𝙩𝙞𝙧𝙚𝙨 𝙩𝙞𝙧𝙚𝙨 𝙤𝙛 𝙢𝙮 𝙥𝙖𝙩𝙞𝙚𝙣𝙘𝙚..🙂

hareem_butt
 

مجھ کو میری ماں نے پہلی یہ تعلیم دی،
خوف دنیا کا مت کرو "یا علیؑ مدد"
کہنے کے بعد۔
❤️🙌🏻

hareem_butt
 

یہ تو ممکن ہی نہیں ہے میرے عقیدے میں عــــــــــــلیؑ کے ہوتے کسی اور کو رہبر مانوں🙌🌍🥰

hareem_butt
 

لفظ کی شکل میں احساس لکھا جاتا ہے
میں وفا لکھوں تو عباس ع لکھا جاتا ہے
♥️
#Karbala
#heaven
#love_of_my_life

hareem_butt
 

عباس (ع) اپنی بہنوں کا رکھنا بہت خیال
امت انہیں پھرائے گی در در علی ع کے بعد 💔

hareem_butt
 

🙌مولا علیؑ وہ قرآن ناطق ہے
❤️جو صرف حلالی ہی سُن سکتا ہے

hareem_butt
 

ارض و سما کی ساری ضیا کربلا میں ہے
ڈھونڈو اِدھر اُدھر نہ خدا کربلا میں ہے
♥️

hareem_butt
 

" ہمارے معاملات اس وقت تک حل نہیں ہوں گے جب تک کہ ہم اپنے زمانے کے امام علیہ السلام کے ساتھ مضبوط تعلق نہیں رکھتے۔ امام کے ساتھ ہمارے تعلق کی مضبوطی،اپنی اصلاح میں بھی ہے۔" خدا ان کے ظہور میں جلدی کرے،
آیت اللہ بہجت (رح):

hareem_butt
 

"تم جن سے محبت کرو انہیں اپنی آنکھوں کے سامنے بھیڑیوں کے غول کا شکار بنتے دیکھو ، اور تم کبھی محبت کرنا بند نہ کر سکو , اور تاقیامت زندہ رہو."
(ایک عربی ناول میں دی گئی بددعا)

hareem_butt
 

بے حد محبت کے بدلے بے حد نفرت دیتے ہیں یہاں کے لوگ چلیں رب کے دروازے پہ چلتے ہیں وہاں ایک آنسو کے بدلے خود خدا ملتا
🥺🫀ہے

hareem_butt
 

آپ کی طرف وہی آئے گا جس کی روح میں
🙂✍️آپ کی روح کا ایک حصہ موجود ہوگا