کربلا میں سب سے بھاری لاشہ علی اصغر ع کا تھا
😭جسے بس حسین ص کا صبر اٹھا سکتا تھا
عباس(ع) کے صدقے ملی جہاں بھر میں
❤️ عزت
کرم مجھ پہ سارا حسین (س) کی ماں کا
🙌 ہے
♥️ فرمان امام علی ابن موسی الرضا ع
آل محمدؐ ع کی محبت پر اعتماد کر کے عمل صالح اور عبادت میں سعی و کوشش کو نہ چھوڑو۔"
- mita diya gya -
عزادری کرنا محبت حسین۴ ہے اور مصلے پہ
♥️ خدا کی عبادت کرنا مقصد حسین ہے
ســــاری دنیـــــــــا نے اگر ٹھکرا دیا ہے
🥺 تــــــــــــم کو
در عبـــــــــــــــــاس پر آؤ، حسیــــــــــن وارثـــــــ
♥️ ہیــــــــں
سلام یا مولا غازی عباس علمدار ♥️🚩
-Hey Shia Fam Can You Reply??
Ghunj Raha Hai Buss Aik Naam!!
♥️ 🙌
میں نے تمہیں غریب بچے کی خواہش کی طرح دل میں ہی مر جانے دیا

کسی کی کہانی میں رہے گے ہم بھی
کوئی ہمیں سوچے گا مسکرائے گا ضرور

تُم سے میری والہانہ مُحبت کے لیے الفاظ کا چُناؤ نا مُمکن ہے۔
🙂
🙂جن کو علی ع کی ولایت پر شک ھے
🔥ھمین ان کی ولادت پر شک ھے
الحمد لله الذی جعلنا من المتمسکین بولایه امیرالمؤمنینؑ علیؑ ابنِ ابی طالبؑ
Cømplètîøn Øf Islàm 🙌🚩
Wîlàyát-è-Møla Alî (ع) ❤
(Eid e Ghadeer Mubarak)❤️
🥺دنیا کے غموں نے جب بھی گرانا چاہا ہمیں
🚩عباس ع کے علم کو ہم نے سہارا بنا لیا
میں عطا ہوں تجھے اور یہ عطا کو اصول ہے
❤️عطا کسی اور کو خیرات نہیں ہوسکتی
Happy Father day ♥️
دنیا میں سب سے زیادہ وفادار شخص آپ کا
👑 باپ ہوتا ہے
🌹السلام و علیکم یاعلی علیہ السلام مدد
میں ایسے لوگوں کے تعلق کی محتاج نہیں جو
🙂🔥 ہر دہلیز پر گر جائیں
سب سانحوں میں سب سے بڑا سانحہ ہے یہ
💔.خود کو بھی اپنے آپ سے بیزار دیکھنا
بیٹھ جاتی ہے میرے پہلو میں رات کو
کچھ اس طرح میری تنہائی
!! میرے گھر کا کوئی فرد ہو جیسے
دل گمشدہ ، کبھی مل زرا
مجھے وقت دے ، میری بات سن
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain